ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری لگ گئی

متحدہ عرب امارات میں ایمریٹس ڈرا EASY6 میں ڈی ایچ 15 ملین لاٹری کی قرعہ اندازی میں محمد انعام نامی پاکستانی شہری کی قمست جاگ گئی۔ جب محمد انعام کو قرعہ اندازی میں اوّل انعام نکلنے پر کمپنی کی جانب سے فون کیا گیا تو وہ اُسے ایک پرینک کال…

کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کر تے ہوئے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ ٹکٹوں سے متعلق منگل اور بدھ کو بانی پی ٹی…

ایم کیو ایم کی ن لیگ کو کراچی میں 3 سیٹوں کی پیشکش، این اے 242 پر ڈیڈلاک برقرار

عام انتخابات میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا اگلا مرحلہ بدھ تک ہوگا۔ مرکزی قیادت کی جانب سے دونوں جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کے دونوں جانب کےارکان…

2023 ختم اور سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی

سال 2023 تمام تر رعنائیاں اورآب و تاب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا اور نئے سال 2024 کا آغاز ہوگیا 12 بجتے ہی سال نو کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں آتش بازی اور جشن کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو کا آغاز ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے…

افواج اور عوام ایک ، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان اور عوام ایک ہیں، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک مشکل لیکن اہم سال اختتام پذیرہوگیا، پاکستان کی مسلح افواج کی…

ایف بی آرکاایک ماہ میں ایک کھرب روپے سے زائدکے محصولات جمع کرنےکا ریکارڈ

دسمبر 2023 کے دوران 1021 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے، دسمبر میں جاری 38 ارب روپےکے ریفنڈز ایڈجسٹ کرنے کے بعد خالص محصولات کی وصولی984 ارب روپے رہی۔ رواں مالی سال پہلی ششماہی کے ہدف 4425 ارب روپے کے مقابلے میں 4468 ارب روپے جمع…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے یکم جنوری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 267 روپے 34 پیسے برقرار رکھی گئی…

سکندرسلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہاکہ این اے 56 اور 57 کے آر او نے کل شام ساڑھے 4 بجے مصدقہ کاپیاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔ میرے وکلاء رات 11 بجے تک وہاں بیٹھے رہے لیکن انہیں کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں، ہم پر غلط اور…

فضل الرحمان کے قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، ترجمان کا دعویٰ

جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ یارک انٹرچینج پر اس وقت پیش آیا، جب وہ اپنے بیٹے مولانا اسجد کے ولیمے میں جا رہے تھے۔ اسلم غوری کے بیان کے برعکس مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عبیدالرحمان نے…

سانحہ 9 مئی میں ملوث لوگوں کے علاوہ دیگر کو الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے،سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نےکہا ہےکہ الیکشن لڑنا تمام جماعتوں کا حق ہے، الیکشن ذاتی دشمنی نہیں ہے،جھگڑا کرنے سے دور رہیں۔ الیکشن کمیشن سے گزارش ہےکہ مخالفین کی فرمائش پر تبادلے نہیں کرے، افسران کے بعد مخالف جماعتوں کی خواہش پر صوبائی…