باجوڑ، پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔
سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلےکے بعد تینوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،…