ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

2024 کے بارے میں 100 سال پرانی پیش گوئیاں

امریکی میڈیا میں 2024 کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی کہ تقریباً سو سال پہلے، بصیرت رکھنے والوں نے یہ تصور کیا کہ 2024 میں زندگی کیسی ہوگی۔ آکرن بیکن جرنل کی رپورٹ کے مطابق 1924 میں اب سے 100 سال زندہ رہنے کی اعلیٰ قیمت کے عنوان سے ایک…

غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حملوں میں مزید 165 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کے جارحانہ حملوں میں مزید 165 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 21 ہزار 600 سے تجاوز کرگئی۔ غزہ میں بلا تفریق صیہونی بمباری سے حماس کی تحویل میں موجود مزید ایک اور یرغمالی صیہونی فوجی بھی مارا…

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سروس شروع کرنے کا اعلان

برطانیہ نے کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانیہ کی جانب سے اعلان کردہ ویزا فری انٹری کی سہولت سے خلیجی تعاون تنظیم اور اردن کے شہریوں کا فائدہ ہوگا۔ نئی برطانوی پالیسی کا اطلاق 22…

غزہ سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تحریک جہاد اسلامی

تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر دشمن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے جنرل سیکریٹری زیاد النخالہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی…

فلسطینیوں نے غاصب صیہونی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا

القسام بریگيڈ اور بریگیڈ کے مجاہدین نے ایک مشترکہ کارروائی کر کے غزہ شہر کے الزیتون علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام…

غاصب صیہونی حکومت نے ڈھائی مہینے میں غزہ پٹی پر تقریباً 30 ہزار بم داغے

اطلاعات کے مطابق غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس نے بے گناہ اور نہتھے فلسطینیوں سے ان کی زندگی بھی چھین لی ہے۔ غزہ سے یو این آئی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی پر ڈھائی ماہ سے زیادہ کا عرصہ…

یمنی فوج کی کاری ضرب، غاصب صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی

ایک مصری ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں کی بنا پر غاصب صیہونی حکومت ایلات بندرگاہ کو خالی کرنے پر مجبور ہو گئی۔ غزہ پر صیہونی جارحیت شروع ہونے کے بعد یمن کی مسلح افواج نے فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور کئی…