ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عراق میں ایک گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ

شمالی عراق میں ایک گیس فیلڈ کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عراقی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک ڈرون نے خورمور گیس فیلڈ کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس گیس فیلڈ کا انتظام برسوں سے امریکہ کی دانا کمپنی چلاتی ہے۔ واضح رہے کہ دانا گيس…

فوجیوں کے انخلاء سے متعلق عراق اور امریکا کےدرمیان مذاکرات

عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اتحادی فوجیوں کے ملک سے باہر نکلنے کے بعد عراقی فوج پورے ملک میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ عراق کی وزارت خارجہ نے جمعرات کی شام ایک بیان جاری کرکے نام نہاد داعش مخالف…

صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے جل العلام ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔اس حملے کی حزب اللہ نے ویڈیو فلم بھی نشر کی ہے۔…

صیہونی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھنے پر تاکید، یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی

یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم اب تک صیہونی حکومت پر دو سو سے زيادہ ڈرون حملے اور پچاس سے زیادہ بلیسٹک میزائل فائر کرچکے ہيں۔ یمنی رہنما سید عبدالملک الحوثی نے اپنے بیان میں غزہ میں حالیہ جنگ اور غاصب صیہونی حکومت کے…

26 ارب سے زائد ریکارڈز پر مشتمل تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک

ورجینیا: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے 26 ارب سے زائد نجی ریکارڈز کے لیک کو تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس لیک میں ٹوئٹر، ڈراپ بکس اور لنکڈ ان سمیت متعدد ویب سائٹ کا حساس…

مصنوعی ذہانت کے سبب عالمی سطح پر تاوان کے خطرات میں اضافہ متوقع

لندن: برطانیہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ کر دے گی۔ رینسم ویئر ایک ایسا میلویئر ہوتا ہے جس کی مدد سے ہیکرز لوگوں کی معلومات پر قبضہ کر کے تاوان…

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا فوٹو فیچر

کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فوٹو فیچر متعارف کرا رہی ہے جو تصاویر کو ترتیب دینے اور فون کو صاف رکھنے میں مدد دے گا۔ فوٹو اسٹیکس نامی یہ فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے وقت کے حساب سے چھوٹی چھوٹی البم بناتا…

28 دن تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ

گراز: یورپی ملک آسٹریا کی ایک مقامی کمپنی نے چار ہفتوں تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ پیش کر دیا۔ کمپنی Migaloo(سفید ہمپ بیک وھیل پر رکھا گیا نام) کی 165.5 میٹر لمبی ‘Migaloo M5′ نامی سُپر سب مرین میں بیک وقت 20 مسافروں اور…

انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

ملک میں عام انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ انگریزی روزنامے کے مطابق اگلے پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک نے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد غیر ملکی ذخائر کی…