ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

دودھ کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کمشنر کراچی سمیت دیگر کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کمشنر کراچی اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وکیل منصف جان نے مؤقف اپنایا کہ…

نگران حکومت کی عدم دلچسپی، نجکاری میں التوا، پی آئی اے کے انتظامی امور دباؤ کا شکار

نگران حکومت کی عدم دلچسپی اور نجکاری میں التوا سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے انتظامی امور شدید دباؤ کا شکار ہوگئے۔ ’رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کے 31 طیاروں پر مشتمل بیڑے میں سے 9 طیارے پرزے اورلیز…

گھریلو صارفین کیلئےسوئی سدرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ العمل

کراچی شہر میں سوئی گیس کی شدید قلت اور مختلف اوقات میں غیر فراہمی کے باوجود سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کی ہدایت پر گھریلو صارفین کے ماہانہ نرخوں کا تخمینہ اور ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نئے ٹیرف کا اطلاق نومبر سے نافذ…

پزیزیڈنٹ ٹرافی کا فائنل کب ہوگا؟ پی سی بی کیلئے معمہ بن گیا

پریزیڈنٹ ٹرافی فائنل کے انعقاد کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر تاریخ تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی کے فائنل کا انعقاد کھلاڑیوں کی سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی…

ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے ویزے جاری ہو گئے

ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے ویزے جاری کر دیے گئے۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری کردیے جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ہے۔ بھارتی ٹینس…

دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا فوکس کھیل پر نہیں تھا: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں قومی کھلاڑیوں کا مکمل فوکس کھیل پر نہیں تھا ، انہیں مختلف لیگز کی فکر لگی ہوئی تھی۔ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پاکستان کے ٹیم…

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے پی ایس ایل ایڈیشن 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ پشاور زلمی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں ٹیم انتظامیہ نے کہا ہے کہ اصولی طور پرپشاور میں پی ایس ایل 9 کے میچز کا انعقاد ہونا چاییے…

شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں سفر ختم ہو گیا۔ شعیب ملک دو روز قبل بی پی ایل کا میچ کھیلنے کے بعد بنگلا دیش سے یو اے ای چلے گئے تھے۔ تاہم شعیب ملک کی ٹیم فورچیون باریشال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…

حیدرآباد، قومی اور صوبائی حلقوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیپلزپارٹی میں شامل

حیدرآباد کے حلقہ این اے 218 اور پی ایس 61 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ این اے 218 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محرم خان اور پی ایس 61 سے پی ٹی آئی کے امیدوار انور جتوئی پی پی امیدوار کے حق…

الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، کسی کو الیکشن کے بنیادی حق سے محروم کرکے اسے سزا دی جارہی ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت میں جسٹس منصور نے ریمارکس دیے کہ انتخابات میں حصہ لینا بنیادی حق ہے، کسی شخص کو انتخابات کے بنیادی حق سے محروم کرکے سزا دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ…