ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

گھوٹکی: ڈاکوؤں سے خدشات، پولیس کی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کی درخواست

گھوٹکی پولیس نے الیکشن میں فوج کی تعیناتی کے لیے اعلیٰ افسران کو خط لکھ دیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران نے ڈی آئی جی کو خط لکھ کر علاقے میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا اور الیکشن کے دوران فوج تعیناتی کی درخواست کی۔ ایس ایس…

سینئر صحافی اور پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقال کر گئے

سینئر صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقال کر گئے۔ اہلخانہ نے پرویز شوکت کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا اور مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 4 بجے…

کراچی کی قسمت بدلنے کے بیانات سے پہلے گٹر کے ڈھکن لگوادیں: گورنر سندھ کی بلاول پر تنقید

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ قسمت بدلنے کا دعوی کرتےہیں لیکن ڈھکن نہیں بدل سکتے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عباسی شہید اسپتال کادورہ کیا جس دوران انہوں نے بلاول بھٹو کو مخاطب…

پیپلز پارٹی نے 16 ہزارسڑکیں، کئی فلائی اوورز اور انڈرپاس بنوائے: مرتضیٰ وہاب کا کامران ٹیسوری کو…

میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 16 ہزارسڑکیں بنائیں، کئی فلائی اوورزاور انڈرپاس بنوائے۔ گورنر سندھ کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کے دورے کے موقع پر پی پی پر کی جانے والی تنقید کے…

نگران حکومت کو انتخابات سے قبل 2 بڑے دھچکوں کا سامنا

اسلام آباد: نگران حکومت کو دو بڑے دھچکوں کا سامنا کرنا پڑگیا کیونہ حکومت اگلے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کی نجکاری اور ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ نہیں کر پائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت اگلے عام انتخابات سے قبل قومی پرچم بردار…

پاکستان میں موسم سرما اس بار طویل خشک سردی میں گزر رہا ہے: ماہرین موسمیات

ماہرین موسمیات کے مطابق موسم سرما اس بار طویل خشک سردی میں گزر رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے جس کی وجہ سے موسمی پیٹرن بھی تبدیل ہونے لگا ہے۔ ماہرین موسمیات نے کہا ہےکہ موسم…

بانی پی ٹی آئی کے سائفر لہرانے پر اگلے روز امریکا نے کہا واشنگٹن کو اچھا پیغام نہیں گیا: سابق…

سابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سائفر لہرانے پر اگلے روز امریکا نے رابطہ کیا، واشنگٹن کو اچھا پیغام نہیں گیا، امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے واٹس ایپ پر پیغام بھیج کر کہا تھا کہ انہیں وہ…

تمام سیاستدان امیرالمومنینؑ کے دور کو مشعل راہ بنائیں ،شیخ ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے ہفتہ وار درس میں سیرت امیرالمومنین علیہ السلام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کا…

ادیان عالم مولاعلیؑ کی فضیلت کے معترف ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے ولادت امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی13 رجب المرجب کو خانہ کعبہ میں ولادت ہوئی اوریہ مقام و منزلت…

ملتان: پی ٹی آئی کے اجازت کے بغیر کنونشن کرنے پر گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں: پولیس

ملتان میں جاوید ہاشمی کی قیام گاہ پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس کے چھاپے اور گرفتاریوں سے متعلق پولیس کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کسی ورکرز کنونشن کی اجازت…