ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ملک کی نازک صورتِ حال ایک اور تجربے کی متحمل نہیں ہوسکتی: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ملک کی نازک صورت حال ایک اور تجربے کی متحمل نہیں ہوسکتی، اداروں سے درخواست ہے کہ آٹھ فروری کو عوام کا راستہ نہ روکا جائے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر میں ورکرز…

ووٹر تحریک انصاف کا ہی نام لیتے ہیں، انہیں روکنا مشکل ہے: جاوید ہاشمی

سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اب الیکشن یک طرفہ ہوگیا ہے، ووٹر تحریک انصاف کا ہی نام لیتے ہیں، انہیں روکنا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کے انتخابی…

پورے سندھ میں ایک یوسی نہیں جسے پیپلز پارٹی ماڈل کے طور پر پیش کرسکے: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پورے سندھ میں ایک یوسی ایسی نہیں جسے پیپلز پارٹی ماڈل کے طور پر پیش کرسکے، پیپلز پارٹی کے پاس 15 سال اقتدار رہا کام کر کے ہماری سیاست ختم کردیتے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن…

کیا مسٹر کیا مولانا، سبھی خاندان اور وراثت کی بنیاد پر پارٹی چلا رہے ہیں: جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کیا مسٹر کیا مولانا، سبھی خاندان اور وراثت کی بنیاد پر پارٹی چلا رہے ہیں لیکن جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو جمہوری جماعت ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں ترازو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے…

آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف درخواست پر سلمان اکرم کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سلمان اکرم راجا کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے سلمان…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوگیا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کا مسئلہ سنگین ہوگیا، ادویات کی قلت کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں، ان…

نگران حکومت کے ممبران مستقبل کی نوکریاں پکی کرنے میں مصروف ہیں: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے نگران حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے ممبران اپنی مستقبل کی نوکریاں پکی کرنے میں مصروف ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے لیے بطور سربراہ پی سی بی…

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری، مزید 200 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کی زد میں آکر مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی حکومت نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جس سے  سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ صیہونی فوج نے امداد ملنے…

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ منار ہے ہیں۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ کشمیری مظاہرین کے مطابق اس دن کا مقصد عالمی برادری کوپیغام دینا ہےکہ…

کرمان دھماکے، ایران کو دہشتگردی کے خطرے سے پہلے ہی آگاہ کیا تھا: امریکا

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کو جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر دہشتگردی کے خطرے سے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔ امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکا نے نجی ذرائع سے ایران کو دہشتگردی کے خطرے کا بتایا تھا، امریکی حکومت نے خبردار…