ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے: امریکا

امریکی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل میں ہے، پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے۔ اپنی پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ…

شارجہ: مکان میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے ایک مکان میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شارجہ میں ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی شہری اور اس کی 11سالہ بیٹی دم گھٹنے سے چل بسی۔ آگ لگنےکے باعث خاندان…

برطانیہ کا دہائیوں قبل لوٹےگئے نوادرات بطور قرضہ گھانا کو واپس کرنے کا اعلان

برطانیہ نے گھانا سے 100 سال سے زائد عرصے قبل لوٹے گئے نوادارت بطور قرض واپس کر دیے ہیں۔ برطانیہ کے 2 بڑے قومی عجائب گھروں کی جانب سے گھانا سے لوٹ کر لائے گئے نوادرات قرض کے طور پر واپس کر رہے ہیں۔ برٹش میوزیم اور وکٹوریا اینڈ البرٹ…

دنیا بھر میں زیر زمین پانی کی سطح میں تیزی سے کمی آئی ہے، تحقیق

دنیا بھر میں زیر زمین پانی کی سطح میں بہت تیزی سے کمی آئی ہے۔ یہ انتباہ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں کیا گیا۔ 3 سال تک جاری رہنے والی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دنیا بھر میں زیر زمین پانی کی سطح میں دو تہائی سے…

غزہ: صیہونی حملوں کے نتیجے میں اسکولوں کی تباہی سے تعلیمی بحران پیدا ہوگیا

صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں قتل عام اور اسکولوں کی تباہی سے اب تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں 100 روز سے جاری صیہونی حملوں میں جہاں رہائشی عمارتیں تباہ ہوئیں وہیں اسکولز اور کلاس رومز بھی مکمل طور پر صفحہ…

غزہ میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی ڈرون

فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ المجاہدین نامی اسلامی مزاحمت بٹالین نے مشرقی غزہ میں صیونی حکومت کے ایک ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب جنین میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی…

امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ

حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگاتی رہے گی۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ الحشدالشعبی اور عراقی سیکورٹی فورسز کے مراکز پر جاری امریکی حملوں کے…

غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نیجر کے وزیراعظم علی لامین زین سے ملاقات…

یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا

یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج خلیج عدن اور باب المندب میں ایک امریکی جنگی جہاز اور کچھ بوٹوں کے ساتھ یمنی فوج کا تصادم ہوا ہے۔ انھوں نے…

صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ

خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ ابھی اس بارے…