ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائلی حملہ

حزب اللہ لبنان نے ایک صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع برکہ ریشا صیہونی اڈے کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل…

غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے بدستور جاری ہیں۔ صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات میں الجدید کمیپ کے متعدد گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ اس حملے میں…

ملک پارلیمانی جمہوری نظام پر چلے گا اور اس پر سب کا اتفاق ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ملک وفاقی پارلیمانی جمہوری نظام پر چلے گا اور اس پر سب کا اتفاق ہے۔ انہوں نےاسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں کہا کہ الیکشن کمیشن نےضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، میڈیاکو الیکشن کمیشن…

تربت میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: تربت میں الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تربت میں الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا تاہم الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر…

توشہ خانہ کیس،عمران خان نے لطیف کھوسہ کو ہٹا کر نیا وکیل مقرر کردیا

اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسزکی سماعت کی ۔ جس دوران عمران خان کمرہ عدالت میں ہی موجود تھے،عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اپنے وکلا کو تبدیل…

پی ٹی آئی کی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست خارج

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کی درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی جس کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے پختونخوا میں انتخابات عدلیہ کی نگرانی…

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 12 بچے جاں بحق

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے ایک ہزار77 نئےکیسز رپورٹ ہوئے جب کہ بیماری سے 12 بچے بھی جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ پنجاب میں 24 دن میں 11 ہزار 597 بچے نمونیا میں مبتلا ہوچکے ہیں، لاہور میں 24…

اسلام آباد ہائیکورٹ،دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اوربشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی درخواستوں پرسماعت کی جس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ سلمان…

کوئی سکیورٹی تھریٹ ہے اور نہ ہی اسکول کالج بند کرنیکی ہدایت کی،آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ اسکول یا کالج بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی اور نہ کوئی سکیورٹی تھریٹ ہے، یہ فیک نیوز ہے اور شہری اس پر کان نہ دھریں۔ تمام اسکول اور کالج کھلے ہیں جب کہ پولیس بھی بھرپور سکیورٹی فراہم کر…

حکومت ملی تو فلسطین،کشمیرکو آزاد اور عافیہ کو رہا کرائیں گے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےلوئر دیر میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب میں کہا کہ عوام ملک کو بدحال کرنے والی تینوں حکمران پارٹیوں کو مسترد کردیں اور ملک بچانے کے لیے ترازو پر مہر لگائیں۔ روٹی، کپڑا، مکان، تبدیلی اور پاکستان کو ایشین…