ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد کردی

وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بیان غیر تصدیق شدہ اور علیحدگی پسند عناصرکے پروپیگنڈے پر انحصار کرتا ہے۔ حکومت پر لاپتا افراد کے لواحقین کو ہراساں کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، حکومت نے بلوچ لانگ مارچ…

پختونخوا میں پی ٹی آئی کو میں نے بنایا اور اب میں ہی اسے ختم کرونگا،پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نےنوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی تکبرانہ انداز میں کہتے تھے کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑتا۔ انتخابات کے دن ثابت کریں گے کہ ان کے جانے سے کتنا فرق پڑا، پی ٹی آئی کو…

سندھ میں تعلیمی سال کے آغاز میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں درسی کتب کی چھپائی میں تاخیر کے باعث تعلیمی سال اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے،اسی سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ نگران وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مبینہ طور پر محکمہ تعلیم کے افسران…

عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار، 92353 پولنگ اسٹیشنز قائم ہوں گے

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 75 فیصد کام مکمل کرلیا ہے اور پولنگ اسکیم کے مطابق الیکشن کے لیے ملک بھر میں 92353 پولنگ اسٹیشن قائم ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 6040، خیبرپختونخوا کے 4726، سندھ کے 7802 اور بلوچستان کے 2038 پولنگ…

نگران حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق حکومتی کمیٹی فعال کردی

کابینہ ڈویژن نے نگران وفاقی کابینہ کا فیصلہ وزارت داخلہ کو بھجوادیا۔کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون و انصاف ہوں گے، کمیٹی ارکان میں وزیردفاع اور وزیر قومی ورثہ و ثقافت شامل ہیں۔ کمیٹی میں وزیر انسانی حقوق بطور رکن حصہ ہوں گے،کمیٹی میں ایک…

2، 3 سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کرسکتیں ،جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے دو تین سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کر سکتیں، 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد ایسی حکومت آنی چاہیے جو 5 سال پورے کرے۔ لودھراں میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا…

پاکستان نے او آئی سی کے سامنے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا مسئلہ اٹھا دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے او آئی سی رکن ممالک کے سفیروں کے سامنے بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔ او آئی سی کے سفیروں کے اجلاس میں پاکستانی مندوب منیراکرم نے مسئلے پر یو این…

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں نوجوان اپنا تعمیری کردار ادا کرسکتے ہیں، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشتگردی کے خطرے کا جرئت سے مقابلہ کیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں۔ پاکستان نیشنل یوتھ کنونشن 2024 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو…

الیکشن کمیشن کی فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت

الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کا انتخابی نشان ’ستارہ‘ دینے سے معذرت کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرنگ افسر کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ وہ فہمیدہ مرزا کو آزاد امیدواروں کے نشانات میں سے…

صارفین کو چوری سے بچانے کے لیے آئی فون کی نئی اپ ڈیٹ جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کو انتہائی خطرناک قسم کی چوری کے خطرے سے بچانے کے لیے نئی آئی فون اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.3 جاری کر دی۔ گزشتہ مہینوں میں صارفین کی جانب سے یہ شکایات سامنے آ رہی تھیں کہ ہیکرز لوگوں کے آئی فون کی ڈیوائس میں…