ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ڈزرائی کرائوجک اور نیل سکوپسکی ا ٓسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

امریکی ٹیس سٹار ڈزرائی کرائوجک اور ان کےبرطانوی جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز…

آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، روہن بھوپنا اور میتھیو ایبڈن فائنل میں پہنچ گئے

بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ۔ مردوں کے…

 انگلش پریمیئر لیگ میں 31جنوری کو 5  میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔انگلش پریمیئر لیگ(ای پی ایل )میں 31جنوری کو مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور آرسنل کی ٹیموں کے درمیان…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں کل تین میچز ہوں گے

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں جمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلا میچ امریکا اور بنگلہ دیش ، دوسرا میچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ میں افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں آمنے سامنے…

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا تھا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی جس کے بعد اب 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔ اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی،عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔

ایف بی آر کا ریٹیلرز سے ٹیکس لینے کیلئے اسکیم لانے کا فیصلہ

ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ تیارکرلی ہے جس کے تحت ٹیکس نیٹ سے باہر تاجروں کو دوست ایپ کے ذریعے رجسٹرڈ کیا جائےگا، اس ایپ کے ذریعے دکانداروں کی آمدن کا ریکارڈ ایف بی آرکو موصول ہوگا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ…

بانی پی ٹی آئی کو ن لیگ اور پی پی سے چننا پڑا تو پیپلز پارٹی کیساتھ چلیں گے، ندیم افضل

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کام کر چکے ہیں، انہیں دو میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی اپنی ترجیح بھی پی ٹی آئی ہو گی، ہم…

جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ، پی ٹی آئی امیدوار گرفتار

ملتان میں سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی امیدوار زاہد بہار ہاشمی اور ان کے گھر کے ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس دروازے…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے سیزفائر کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرخان نے بونیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف بوگس مقدمات بنائے گئے لیکن انہیں سیاست سے ہٹانا ممکن نہیں۔ ہمارے ٹکٹ ہولڈروں کے ہاتھ ٹوٹ سکتے ہیں لیکن…