کراچی پر قبضہ کرکے میئر کی سیٹ پانچ فیصد ووٹوں پر لی گئی، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی پر قبضہ کرکے میئر کی سیٹ پانچ فیصد ووٹوں پر لی گئی، لوگوں سے گوٹھوں کی زمین چھین کر وزارت عظمیٰ کا خواب دیکھا جارہا ہے۔
ایم کیو ایم کی رکشہ ریلی کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے…