ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ ریفرنسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل…

پنجاب میں ن لیگ 45 فیصد کیساتھ ووٹر کی پسندیدہ جماعت بن گئی، سروے

انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) کے عوامی سروے کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ (ن) 45 فیصد کے ساتھ ووٹرکی سب سے پسندیدہ جماعت بن گئی۔ پی ٹی آئی 35 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبرپر رہی جبکہ پی پی پی 8 فیصد کی پسند ہے،ن لیگ…

وزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کرنےکی اپیل

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاء کا اہتمام کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ خشک سالی سے ملک میں صحت اور اسموگ کے مسائل ہو رہے ہیں، مساجدکے پیش امام اور عوام…

صیہونی حکومت کی غزہ میں نسل کشی: عالمی عدالت انصاف کل فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف صیہونی حکومت کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ سنائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ 17 ججوں کا پینل صیہونی حکومت کے خلاف درخواست کا فیصلہ سنائے گا،…

پاکستان کو آئندہ چند سالوں تک آئی ایم ایف کی ضرورت ہوگی، فچ

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’فچ کی جانب سے ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آیا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے سے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر ہوسکتی…

برطانوی فوج کے سربراہ نے لاکھوں شہریوں کو فوج میں بھرتی کیلئے تیار رہنے کا بول دیا

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے کہا ہے کہ روس جیسے ممالک سے جنگ کیلئے برطانیہ کے لاکھوں شہریوں کو فوج میں بھرتی ہونے کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ لندن میں جنگی امور سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سر پیٹرک سینڈرز کا کہنا…

امریکی ترجمان کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے اپنی بریفنگ کے دوران بھارتی شہر ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کے بعد اس کے مقام پر رام مندر کی تعمیر سے متعلق پوچھے گئے سوال کا سیدھا جواب نہ دیا۔ بابری مسجد کی…

صیہونی بلاکیڈ نے فلسطینی خواتین کیلئے غیر انسانی حالات سے بچنا مشکل بنادیا

صیہونی بمباری سے بچنے والی فلسطینی خواتین کیلئے صیہونی بلاکیڈ کے باعث غیر انسانی حالات سے بچنا مشکل تر ہوتا جا رہا ہے، صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے 25 ہزار فلسطینیوں میں 70 فیصد خواتین اور لڑکیاں شامل ہیں تاہم جو زندہ بچ گئیں اُن کیلئے…

ٹک ٹاک میں آٹو اسکرولنگ فیچر کااستعمال

اگر آپ روزانہ کئی گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً انگلیوں سے اسکرین کو بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہوگا،مگر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں آٹو اسکرولنگ فیچر کے ذریعے آپ اسکرین کو چھوئے بغیر بھی مختصر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو…

چین: آتش بازی کا سامان لیجانے والی گاڑی میں دھماکا

چین میں آتش بازی کا سامان لے جانے والی گاڑی میں دھماکا ہوگیا۔ گاڑی میں آگ لگتے ہی آتش بازی کا سماں بن گیا اور ٹریفک جام ہو گیا۔ خوش قمستی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، موٹر وے پر ہوئی حادثاتی آتش بازی کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔