ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

سدھو کی وفد کے ہمراہ کرتار پور آمد، پاکستانی مہمان نوازی کو سراہا

سابق انڈین کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر نوجوت سنگھ سدھو 35 رکنی وفد کے ہمراہ دربار بابا گرو نانک کرتارپور پہنچ گئے،بارڈر ٹرمینل پر نوجوت سنگھ سدھو اور ان کے وفد کا ڈپٹی سیکرٹری کرتار پور سیف اللہ کھوکھر نے استقبال کیا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے…

سری لنکا میں آن لائن مواد کنٹرول کرنے کا قانون منظور، قید کی سزا ہوگی

سری لنکا نے آن لائن مواد کنٹرول کرنے کا قانون منظور کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ نے اکثریتی ووٹوں سے آن لائن مواد کنٹرول کا بل منظور کر لیا، بل میں آن لائن غیرقانونی مواد پوسٹ کرنے والے کو جیل کی سزا تجویز…

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثہ، 70 سے زائد مزدور ہلاک

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں کم از کم 70 سے زائد کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی کے مقامی سونے کی کان کنی گروپ کے رہنما نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے مالیان میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 70 سے…

چین: دکانوں میں آگ لگنے سے کم از کم 39 افراد ہلاک

وسطی چینی صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے کم از کم 39 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق بدھ کی سہ پہر ژینیو شہر میں دکانوں کے تہہ خانے میں لگی، آگ نے جلد ہی نزدیکی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، زیر…

سوریا کمار نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

آئی سی سی نے سال 2023 کی مختلف کیٹیگریز کے بہترین کرکٹرز کا اعلان کر دیا ہے،مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نیوزی لینڈ کےمارک چیپمین، یوگینڈا کے ایلپیش رامجانی، زمبابوے کے سکندر رضا اور بھارت کے سوریا کماریادیو کے درمیان سخت مقابلہ…

صہیونی میڈیا: صیہونی فوج حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی

صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج شمالی محاذ پر حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ…

اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکہ کے زیر قبضہ فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شمالی عراق کے اربیل علاقے میں واقع حریر بیس پر جو کہ امریکی قبضے کا ہیڈ کوارٹر ہے، آج ایک بار پھر حملہ کیا…

المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی طاقت و توانائی کا آئینہ دار

الجزیرہ ٹی وی کے عسکری امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی توانائی کو ظاہر کرتا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ المغازی کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی…

اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو انصار اللہ کی وارننگ

تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔ صنعاء میں اقوام متحدہ کے ایک سینئر ذریعے نے کہا ہے کہ یمن کی قومی نجات حکومت نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ اس کے بعد سے…

غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا

فلسطین کی تحریک استقامت سے صیہونی فوج کو کاری ضرب لگی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما عزت الرشق نے غزہ میں ایک دن میں دسیوں صیہونی فوجیوں کی ہونے والی ہلاکتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے آغاز میں کہا جا…