ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی قومی نجات حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے یمن کے خلاف امریکہ…

پنجاب میں انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روز دہشتگردی کا خدشہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کی انتظامیہ اور پولیس کو مراسلہ لکھ کر انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روز دہشتگردی کے خطرے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ سکیورٹی کی صورتحال اور خطرات کے پیش نظر انتخابات…

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے این اے 252 سے انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق عبدالحفیظ لونی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عبدالحفیظ لونی کی نیب کیس میں سزا پوری ہوچکی انہیں الیکشن لڑنےکی…

بلاول تہذیب میں رہ کر گفتگو کریں،ترجمان (ن) لیگ

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم ورنگزیب نے کہا کہ بلاول بھٹو کی زبان پر افسوس ہے، وہ ہمارے ساتھ وزیر خارجہ رہے انہیں کارکردگی کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے۔ بلاول نئے نئے پنجاب آئے ہیں، انہوں نے پنجاب میں (ن) لیگ کے پروجیکٹ نہیں دیکھے، (ن) لیگ…

نواز شریف بیک ڈور سے چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتے ہیں،بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب موڑتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بیک ڈور سے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کیے گئے فیصلوں کے اثرات…

زیادہ تر آزاد امیدوار پیپلز پارٹی کو جوائن کرینگے، منظور وسان

پیپلز پارٹی ( پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے آزاد امیدوار وں کے جیت کر پی پی میں شامل ہونے کا خواب دیکھ لیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ آزاد امیدوار الیکشن جیت کر پیپلز پارٹی میں آئیں گے اور عام انتخابات میں پی ٹی…

شمشاد اختر چیئر پرسن سوئی سدرن بورڈ آف ڈائریکٹر نامزد

وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق نگراں وفاقی وزیرِ خزانہ شمشاد اختر 3 سال کے لیے چیئر پرسن سوئی سدرن بورڈ آف ڈائریکٹر نامزد ہوگئیں،نگراں وزارت کے بعد شمشاد اختر چیئر پرسن ایس ایس جی سی کے انتخاب کا حصہ بن سکیں گی۔ شمشاد اختر دوسری بار سوئی سدرن…

فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان

حکومت آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر 41 فیصد تک اضافہ کرنے کیلیے سوچ بچار کر رہی ہے، جس سے مہنگائی کی ایک نئی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپیٹل منیجمنٹ کے تجزیہ کاروں فبیحہ…

انٹر بینک، ڈالر 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مزید سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 79 پیسے کا تھا،پاکستان اسٹاک…

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ منتخب حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری اگلی منتخب حکومت کرے گی جب کہ نجکاری کمیشن نے تجاویز پیش کر دیں، کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جنوری2024 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا۔ مالیاتی مشیر کی رپورٹ پر پی آئی اے کو دو کمپنیوں میں…