ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

حکومت 20 ہزار چھوٹے کارباروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، گوہر اعجاز

نگران وفاقی وزیر تجارت ، صنعت وسرمایہ کاری ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت 20 ہزار چھوٹے کاروباروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔تاکہ برآمدات کو بڑھاکر زرمبادلہ میں اضافہ کیا جا سکے۔ انہوںنے یو ایس ایڈ کے سرمایہ کاری سمٹ میں خطاب کرتے…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ

عراق میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنائی دینے کی خبر دی ہے۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے دیرالزور میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی غاصب…

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے،ریاض المالکی

اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے منگل کو اقوام متحدہ میں…

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی

غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق جارح صیہونی فوجیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے پچاس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں ایک…

صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری جانی نقصان

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے منگل کی رات اپنی ایک رپورٹ میں اپنی مختلف کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق القسام…

امریکیوں کے جھوٹ کا پردہ فاش، یمن کے مذاکرات کار وفد کے رکن کا بیان

یمن کے مذاکرات کار وفد کے رکن نے پیر کی رات یمن میں مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کے بارے میں امریکی اتحاد کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مذاکرات کار وفد کے رکن حمید عاصم نے کہا ہے کہ امریکہ اور…

آئی ایم ایف سے دوسرے جائزے کیلئے مذاکرات انتخابات کے بعد متوقع

تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) پروگرام کے تحت مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف اپنا جائزہ مشن 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد پاکستان بھیجے گا۔ ذرائع کا خیال ہے کہ عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کی تشکیل فروری 2024 کے آخر تک…

ٹیلی گرام میں ویڈیو اور آڈیو میسجز کیلئے ویو ونس فیچر متعارف

ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے،خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں ستمبر 2023 میں ویو ونس فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔ اس وقت تصاویر کو ہی اس فیچر کے تحت بھیجا…

سی ای او سافٹ وئیرایکسپورٹ بورڈ تعیناتی کا انکشاف

سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باوجود چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے،نگران وزیراعظم کی ہدایت پرسمری کابینہ میں پیش کی گئی رو وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرپاکستان سافٹ وئیر…

واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے بہترین فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے،ایسے ہی ایک نئے فیچر کو واٹس ایپ کے ویب ورژن کا حصہ بنایا جا رہا ہے جس سے صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔…