ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

گوگل کروم پر غلطی سے بند ہونے والی ویب سائٹ کو دوبارہ اوپن کرنے کا طریقہ

گوگل کروم میں بیشتر صارفین بیک وقت متعدد ٹیبز اوپن کرلیتے ہیں اور اکثر اس میں مطلوبہ ویب سائٹ تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ مگر کئی بار غلطی سے لوگ اس ٹیب کو ہی کلوز یا بند کر دیتے ہیں جس پر انہیں کام کرنا ہوتا ہے یا اسے پڑھنا…

ایشین فٹبال کپ، ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست، فلسطین پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں

قطر کے شہر دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشین فٹبال کپ کے گروپ سی کے آخری اور اہم میچ میں فلسطین نےہانگ کانگ کو تین صفر سے ہرادیا۔ اس سے قبل فلسطین نے گروپ مقابلے میں یو اے ای سے میچ 1-1 سے برابر کیا تھا جب کہ ایران کے…

ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا

بھارت کی کرکٹ میں سیاست کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، اب ایک اور پاکستانی نژاد غیر ملکی کرکٹر بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ کر ویزہ مسائل کا شکار ہو گیا ہے۔ گزشتہ برس ستمبر اکتوبر میں ہونے والے ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کو بھی سب سے آخر میں ویزے…

پاکستانی ہاکی ٹیم انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف

ایک گول کیپر نے گراؤنڈ کے بجائے ہوٹل میں ہی بیٹھ کر ٹی وی پر پورا ٹورنامنٹ دیکھا، ٹیم تمام میچز صرف ایک گول کیپر کے ساتھ ہی کھیلتی رہی۔ پاکستانی ٹیم کی شکست کی ایک بڑی وجہ ٹیم انتظامیہ بھی رہی۔ چلی کے خلاف وارم اَپ میچ میں ان فٹ ہونے پر…

شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پیٹرن وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے محسن نقوی کو باضابطہ طور پر پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں نامزد کردیا ہے جب کہ پی سی بی آئین کے تحت الیکشن کمشنر شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے ہیں۔ نگران…

بھارت اور انگلینڈ کاپانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (کل)جمعرات سے 29جنوری تک راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم، حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنے دورہ بھارت کے دوران میزبان بھارتی ٹیم سے پانچ…

پولنگ کمرے میں ضرورت پڑنے پر رینجرز جا ئیں گے،وزیر داخلہ سندھ

نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نے کہا ہےکہ پولنگ بوتھ والے کمرے میں کوئی سکیورٹی اہلکار داخل نہیں ہوگا اور اگر ضرورت پڑی تو رینجرز اہلکار اندر جائیں گے۔ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمےداری ہے ہم ان کی معاونت کررہے ہیں،…

نواز شریف کو وزیر اعظم بنائيں، دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام بدل دیں، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو وزیراعظم بنائيں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔ احمد پورشرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ عوام نواز شریف کو وزیراعظم بنائيں، جتنی…

نواز شریف 500 بندے لیکر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے، یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ نواز شریف 500 بندے لے کر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے، آج میں جیل میں ہوں باہر ہوتی تو ووٹرز کے گھروں میں جاتی۔ مریم بی بی کہتی ہیں کہ نواز شریف کے دل میں بہت راز ہیں لیکن ہمیں ایک راز بتا دیں کہ ایون فیلڈ…

حماد اظہر گرفتاری سے بچ گئے، ساتھیوں ںے پولیس کو دیکھ کر شور مچادیا

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیئےگئے پی ٹی آئی حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں نے شور مچادیا جس پر حماد اظہر فرار ہوگئے۔ نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر…