حج فلائٹ آپریشن، تمام پروازوں کے مسافروں کی مکمل جانچ پڑتال ہوگی
سول ایوی ایشن کی جانب سے حج فلائٹ آپریشن سے قبل تیاریاں جاری ہیں، اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب جانے والی پروازوں کے مسافروں کی مکمل جانچ پڑتال ہوگی۔
ائرپورٹ پر سعودی عرب سے جدید اسٹیٹ آف آرٹ مشینیں درآمد کی جائیں گی۔ 10جدید…