بلاول کو اقتدار ملا تو سب کو چھت ملے گی،آصفہ بھٹو زرداری
آصفہ بھٹو زرداری نے بھائی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کیلئے لاہور کا محاذ سنبھالتے ہوئے بھرپور انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔
آصفہ بھٹو نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 میں بلاول بھٹو زرداری کے مرکزی انتخابی دفتر کا افتتاح…