ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی۔ امریکا نے غزہ میں بفرزون بنانے کی صیہونی تجویز کی مخالفت کی اور اس سلسلے میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کو 7 اکتوبر جیسا حملہ دوبارہ ہونے سے روکنے کا حق ہے…

غزہ میں بڑا جانی نقصان اٹھانے کے بعد صیہونی فوج نے خان یونس میں حملے تیز کر دیے

غزہ میں بڑا جانی نقصان اٹھانے کے بعد صیہونی فوج نے خان یونس میں حملے تیز کردیے۔ صیہونی فوج نے خان یونس میں قائم النصر اسپتال پر شدید گولہ باری کی اور چند گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کردیے، اس کے علاوہ گلیوں اور مکانوں میں فلسطینی مزاحمت…

12 سالہ برطانوی طالب علم نے آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑدیا

برطانیہ کے 12 سالہ طالب علم نے ذہانت میں مشہور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روری بڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کیا۔…

فلسطینیوں کےحامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا

فلسطینیوں کےحامیوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے کہ اس دوران فلسطینیوں کے حامیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں…

الیکشن میں سکیورٹی خطرات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ لے کر نکلنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی اور خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ الیکشن کمشن کے کوڈ آف…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوہیمشائرپرائمری بھی جیت لی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ہیلی کو شکست دے کر نیو ہیمشائر کی پرائمری بھی جیت لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مختلف پروجیکشنز کے مطابق ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی سابق مندوب نکی ہیلی پر کئی ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ نیو ہیمشائر کے…

صیہونی فوجی غزہ میں غیرقانونی بفرزون بنانے کی کوشش میں مارے گئے: امریکی میڈیا کی تصدیق

صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں ایک ہی روز میں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق بتائی گئی وجہ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوگئی ہے، امریکی میڈیا نے صیہونی حکومت کے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ امریکی میڈیا نے تصدیق کی کہ صیہونی فوجی، یرغمالیوں کو چھڑوانے…

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے تو وہ انتقام لیں گے ، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چنیوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’میاں صاحب کی سیاست تشدد کی سیاست ہےجس کا اندازہ ہی نہیں ۔ 2024 ہے، باربار آنے والوں کے بجائے اب نئے چہروں کو موقع دیں، آٹھ فروری کو ووٹ سے…

برطانیہ میں ایشا کے بعد طوفان جوسلین کی آمد، بیشتر علاقوں میں بارش کی وارننگ جاری

برطانیہ میں ایشا کے بعد جوسلین طوفان کی آمد پر مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی وارننگ جار کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جوسلین طوفان کے باعث 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔…

ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مذہبی سے زیادہ سیاسی معاملہ قرار

بیرون ممالک بسنے والے بھارتیوں کی تنظیموں نے مودی کی جانب سے مندر کا افتتاح کرنے کو خطرناک مثال قرار دے دیا۔ ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مذہبی سے زیادہ سیاسی معاملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ رام مندر کی افتتاحی…