ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

چین نے دہشتگردی کو انسانیت کا مشترکہ دشمن اور عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا

چین کا کہنا ہے کہ دہشتگردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے اورعالمی امن و سلامتی کیلئےے سنگین خطرہ ہے۔ چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ دہشتگردی تمام ملکوں کیلئے ایک چیلنج ہے۔ پیپر میں واضح کیا…

غزہ میں صیہونی فوج کا بڑا نقصان ، حماس کے حملے میں 21 فوجی ہلاک ہوگئے

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی فوج کا بڑا جانی نقصان ہوا ہے، حماس کے 2 حملوں میں 24 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ صیہونی اخبار کے مطابق جنوبی غزہ میں صیہونی فوجی 2 عمارتوں کو تباہ کرنےکے لیے اس میں بارود لگا رہے تھےکہ فلسطینی مجاہدین کے…

کینیڈا کا غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں 35 فیصد کمی کرنے کا اعلان

کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں 35 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کو اس وقت غیر ملکی طلبا کی رہائش کے حوالے سے ہاؤسنگ بحران کا سامنا ہے۔ اسی وجہ سے کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2024 میں غیر ملکی طلبا کو 35 فیصد کم…

خان یونس میں 50 صیہونی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد صیہونی حکومت کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی…

نجات صیہونی حکومت نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد صیہونی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ صیہونی ذرائع نے خان یونس میں تحریک استقامت کے بھرپور…

شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش

مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ مشرقی شام میں کونیکو گيس فیلڈ میں واقع غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر ہوا۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک…

حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں سے صیہونی ایوان میں ہلچل

صیہونی حکومت کے ایک ممتاز تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے خود کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور دقیق ہتھیاروں سے لیس کرنے میں اہم پیشرفت حاصل کی ہے اور میرون بیس پر حزب اللہ کا حملہ ہمیں حملوں سے نمٹنے میں صیہونی فضائیہ کی کمزوری کی…

حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما سامی ابوزہری نے تاکید کی ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف…

خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق یمنی فوج نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک اور مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی…

وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کا سالانہ 600 ارب روپے وصولی کا پلان مسترد کردیا

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجلی نادہندگان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اجرا اور تجدید نہ کرنےکی سفارش مسترد کردی گئی۔ اس کے علاوہ نادہندگان کو بیرون ملک جانے سے روکنے اوربینک اکاؤنٹ نہ کھولنے کی سفارش بھی…

عام انتخابات، فوج کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال

وزارت داخلہ نے عام انتخابات کے سکیورٹی معاملات پر پاک فوج کی فراہمی کیلئے سمری کابینہ کو بھجوادی،سمری کی نگران کابینہ کی منظوری کے بعد عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے 2 لاکھ 77 ہزار فوجی اہلکار مانگے تھے،…