ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ڈی آئی خان، چیک پوسٹ پر حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید

ڈی ایس پی حافظ عدنان نے بتایا کہ گزشتہ رات دہشتگردوں نے ابا شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس پر کوئیک رسپانس فورس نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ ڈی ایس پی کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے تاہم اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کوئیک…

سکیورٹی خدشات کے سبب بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی 26 جنوری تک بند

اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کو 26 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے کئی تعلیمی ادارے سکیورٹی کے پیش نظر آج دوسرے روز بھی بند ہیں، گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت کی کئی…

پنجاب میں دھند کا راج مزید 4 دن برقرار رہنے کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہاکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ سے شدید دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کا یہ سلسلہ مزید 3 سے4 دن جاری رہ سکتا ہے۔ 25 یا 26 جنوری کو مغربی ہواؤں کا کمزور شدت کا سلسلہ شمالی حصے پر اثر انداز ہو سکتا ہے جس…

ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ فیچر متعارف

ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے بیشتر افراد خود گانے تیار کرنے کے قابل ہو جائیں گے،جی ہاں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی ٹک ٹاک پوسٹس کے لیے گانے تیار کر سکیں گے۔ اے آئی سانگ نامی…

جی میل میں کارآمد فیچر کا اضافہ

اگر آپ ای میلز کے لیے گوگل کی سروس جی میل استعمال کرتے ہیں تو اس میں نیا اضافہ ضرور پسند آئے گا،گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کے لیے جی میل ایپ میں ہیلپ می رائٹ نامی فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

لیورپول کی ٹیم انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر برقرار

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر لیورپول کی ٹیم سر فہرست ہے، لیور پول کی ٹیم 48 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی ،آرسنل اور آسٹن ولا کی ٹیمیں بالترتیب دوسری،تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔…

آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، تھامس ماہک اورژانگ زیزن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جمہوریہ چیک کے کھلاڑی تھامس ماہک اور ان کے چینی جوڑی دار ژانگ زیزن اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل…

مینز بگ بیش لیگ کے تیرہویں ایڈیشن کا فائنل کل کھیلا جائے گا

رسبین ہیٹ اور سڈنی سکسرز کی ٹیموں کے درمیان مینز بی بی ایل کافائنل میچ بدھ کو سڈنی کرکٹ گرائونڈ،سڈنی کے مقام پر کھیلا جائے گا،اس سے قبل سڈنی سکسرز کی ٹیم کوالیفائر میچ میں برسبین ہیٹ کو 39 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھی ۔ برسبین…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں کل تین میچز ہوں گے

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میںپہلا میچ سری لنکا اور نمیبیا، دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور سکاٹ لینڈ کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ تیسرے میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے…

کابینہ اجلاس، آج تنظیم نو منظوری پر ایف بی آر کے خاتمے کا امکان

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،کسٹمز سروس نے ان لینڈ ریونیو کی طرح ریونیو ڈویژن سے منسلک محکمہ کے طور پر کام کرنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ریونیو ڈویژن کا سیکرٹری اب یا تو کسٹمز گروپ سے ہو گا یا ان لینڈ ریونیو سروس…