ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال جولائی تا دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کئے گئے، یہ گزشتہ مالی سال کے اسی…

سی پیک ورکنگ گروپ نے 10 سالہ نتائج کو سراہا

سی پیک ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس ہوا جس کی مشترکہ صدارت چینی نائب وزیر خارجہ اور پاکستانی سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کی۔ فریقین نے 10 برسوں کے نتائج کو سراہتے ہوئے اتفاق کیاکہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاق…

بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کا پنشن میں اصلاحات کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں بڑھتے ہوئے بل کو کنٹرول کرنے کیلئےپے اینڈ پنشن کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں پنشن اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے ۔ تجویز ہے کہ وفاقی حکومت کے ملازمین ریٹائرمنٹ سے قبل سروس کے آخری 36 ماہ کے دوران…

پاکستانیوں کے روزگار بڑھانے کے لیے قطر کے ساتھ معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور قطر کے درمیان قطر میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانیوں کیلیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے ایک تاریخی اقدام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے…

طورخم سرحد 10 روز بندش کے بعد تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دی گئی

نجی نیوز چینل کے مطابق کے مطابق سرحدی گزر گاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہو گئی جب کہ افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کے لیے 31 مارچ تک مہلت دی گئی ہے۔ یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگو…

آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا، پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی آئی تو الیکشن سے ہی نکل گئی ہے،اگر اللہ کی طرف…

توہین عدالت، ڈی سی اور پولیس گیم کا حصہ بنے ،کیا ٹھیک ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی کے خلاف توہین عدالت کیس میں ہائیکورٹ نے سوال اٹھایا کہ ڈی سی اور پولیس بڑے گیم کا حصہ بن گئے تو ٹھیک ہے؟ آپ ثابت کریں کہ ڈپٹی کمشنر نے جو ایم پی او آرڈرز کیے وہ قانون کے مطابق ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام…

عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد کیے گئے ہیں۔ مقامی حکومتیں صرف سینی ٹیشن اور صفائی کے روز مرہ امور سرانجام دیں گی تاہم کسی بلدیاتی ترقیاتی اسکیم کا نہ…

انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے،مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے، انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کے نمائندے پہلے ہی پاکستان میں ہیں۔ مبصرین اور غیرملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے، 32…

 کیوں نا  قاسم سوری کیخلاف غداری کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نااہلی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پیش نہیں ہونے دی، وہ ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، لہٰذا کیوں نا ان کیخلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے۔…