ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پی ٹی آئی والے الیکشن جیت کر ہمارے ساتھ ہونگے، علیم خان کا دعویٰ

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے پی ٹی آئی امیدواروں سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا و عدہ کیا ہے۔ علیم خان نے ان امیدواروں کے نام…

ایران سے تعلقات میں بہتری، پاکستانی ائیر لائنز کا ایرانی فضائی حدود کا استعمال

پاکستان اور ایران کے مابین کشیدگی کے بعد تعلقات کی بہتری کے تناظر میں پاکستانی ائیر لائنز نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال جزوی طور پر شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران متعدد پاکستانی پروازوں نے ماضی کی طرح ایران کی فضائی حدود…

عام انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، نگران وزیر داخلہ بلوچستان

بلوچستان کے نگران وزیر داخلہ زبیر جمالی نے کہا ہے کہ ملک صاف شفاف اور آزادانہ انتخابات کی طرف گامزن ہے اور اب عام ا نتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ہے۔ انہوں نےمیڈیا کو بتایاکہ بلوچستان حکومت عام انتخابات کے پرامن…

انڈر ٹرائل قیدیوں کے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا نظام متعارف

سندھ ہائیکورٹ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے نیا نظام متعارف کروایا، نئے نظام کے تحت انڈر ٹرائل قیدیوں کے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کیے جائیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ کے اعلامیے کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے بیانات ریکارڈ…

ملک میں دھند جاری، 30 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ائیرپورٹ منتقل

دھند کے باعث شارجہ اسلام آباد پی کے 182، جدہ پشاور ای آر 852 لاہور اتار لی گئیں،کویت سٹی شارجہ سے سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 240 اور 210 لاہور اتاری گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد جدہ کی سعودی ائیر لائن کی ایک پرواز منسوخ کر دی…

غیرقانونی سم کارڈز کی روک تھام کیلئے پی ٹی اے کا اہم اقدام

پی ٹی اے کی جانب سے کی گئی نئی تبدیلیوں کے بعد دوسری نئی سم کے اجراء اور فعالیت کیلئے اب 8 گھنٹے کے بجائے 7 دن درکار ہوں گے البتہ پہلی نئی سم کا اجراء اور فعالیت 8 گھنٹے میں ہو جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق ڈپلیکیٹ سم کارڈ یا نمبر بھی 8…

عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والے 500 سے زائد اکاؤنٹس کی نشاندہی

نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں متفقہ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے ججوں کیخلاف گھٹیا اور غلیظ مہم شروع کرنے والوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…

کراچی،جی ڈی اے امیدوار کی مہم میں ہوائی فائرنگ، الیکشن کمیشن نے شوکاز

الیکشن کمیشن نے کراچی میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے امیدوارعرفان اللہ مروت کی انتخابی مہم کے دوران ان کے حامیوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او) نے الیکشن…

ہمارے بغیر وزیراعظم بناکردکھائیں، مصطفیٰ کمال کا بلاول کو چیلنج

مصطفیٰ کمال نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میںکہا کہ وہ اگر ایم کیو ایم کے بغیر وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو بنا کر دکھا دیں، پی ٹی آئی اپنے اختتام کی طرف جا رہی ہے، باغ جناح کراچی جلسے میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دے دیا ہے۔ پی پی رہنما سعید غنی…

کراچی سے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 28 سیٹیں جیتیں گے،سعید غنی کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مرتبہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کراچی سے قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 27 سے 28 نشستیں جیتے گی۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی مضبوطی…