ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ملک کی قسمت بدلنے کیلئے چار نہیں، ایک موقع چاہیے،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کہ ہمارے منشور میں گالم گلوچ، نفرت کی سیاست نہیں، میں نفرت اورتقسیم کی سیاست دفن کرنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہوں۔ انہوں نےساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ…

خیبرپختونخوا کوئی تجربہ گاہ نہیں کہ کوئی بھی آئے اور تجربہ کرکے چلتا بنے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کوئی تجربہ گاہ نہیں کہ کوئی بھی آئے اور تجربہ کرکے چلتا بنے۔ خیبر پختونخوا والو، آپ کے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں، اپنے آپ پر رحم کرو، اپنے بچوں کا مستقبل غلط لوگوں کے ہاتھوں…

بانی پی ٹی آئی کی سیاست کے خاتمے تک پیچھا نہیں چھوڑیں گے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں ختم کرنے کی باتیں کرنے والے آج خود در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، الیکشن میں ان کا مکمل صفایا کر کے دم لیں گے۔ لکی مروت کے حاجی کبیر خان کیمپ میں ورکرز کنونشن سے خطاب…

پاکستان میں حکومت اپنے بندے کو پی سی بی میں لے آتی ہے،جاوید میانداد

قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہےکہ پاکستان میں جس کی حکومت ہوتی ہے وہ اپنے بندے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں لے آتا ہے۔ انہوں نےکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کرکٹ میں کہیں ایسا نہیں…

پاکستان کی بابری مسجدکی جگہ رام مندرکی تعمیرکی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بابری مسجدکو 6 دسمبر 1992کو انتہا پسندگروہ نے شہیدکیا تھا، بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اس گھناؤنے کام میں ملوث جرائم پیشہ افراد کو بری کردیا اور مندر کی تعمیر کی اجازت بھی دے دی ۔ یہ سیاسی، معاشی وسماجی طور پر…

خاتون خودکش حملہ آور کا خطرہ، بلوچستان الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری

بلوچستان کے اضلاع کچھی،کوہلو، خضدار اورمستونگ کے ڈپٹی کمشنرز نے انتخابی امیدواروں کو سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے،ایڈوائزری کے مطابق دہشت گرد انتخابی مہم میں سیاسی رہنماؤں اور اجتماعات کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنرز کوہلو اور خضدار…

عمران خان سے سپرنٹنڈنٹ جیل نےکورٹ روم میں بدتمیزی کی، علمیہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ کورٹ روم میں مجھے سپرنٹنڈنٹ جیل نے تم کہ کر مخاطب کیا۔ علیمہ خان کے مطابق عمران خان اچھے انداز میں بات کرتے رہے، جب ان کے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی نائب وزیرخارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے نائب وزیرخارجہ نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون مزید بڑھانےکے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ نے…

خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت بنےگی، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کہتے ہیں کہ انہیں اندازہ ہے خیبرپختونخوا میں اُن کی حکومت بنےگی۔ انہوں نےنوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ، مجھے یقین ہےکہ 8 فروری کو خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی آئےگی، مقابلہ…

شوکت صدیقی برطرفی کیس، فیض حمید نے عدلیہ پر اثر انداز ہونے کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں جمع…