ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

اسلام آباد کی 3 جامعات سکیورٹی خدشات پر غیرمعینہ مدت کیلئے بند

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو پیر کی صبح سے غیر معینہ مدت تک بندکر دیا گیا۔ سکیورٹی الرٹ حساس اداروں کی جانب سے جاری کیےگئے ہیں، بند کی گئی جامعات میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، ائیر یونیورسٹی اور…

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، چین میں کئی افراد زخمی

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.1…

برطانیہ اور آئر لینڈ میں طوفان ‘ایشا’ نے تباہی مچادی

برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان 'ایشا' نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں 2 افرادہلاک ہوگئے۔ طوفان کے باعث 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے…

سال 2023: 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے مسجدنبویؐ میں عبادت کی

سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے سال دنیا بھر سے ایک کروڑ 35 لاکھ سےزیادہ زائرین نے عمرہ ادا کیا تھا جب کہ سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں…

یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کا صیہونی حکومت پر دو ریاستی حل کیلئے زور

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں صیہونی حکومت پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطا بق صیہونی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی…

غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیوں میں اضافہ، ایک بار پھر اسپتالوں کا محاصرہ کرلیا

غزہ پر صیہونی بمباری کا سلسلہ مسلسل چار ماہ سے جاری ہے، صیہونی فوج نے غزہ میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس اور ال امل اسپتال کا محاصرہ کرلیا جبکہ الخیر اسپتال کے طبی ارکان کو بھی یرغمال بنا لیا گیا…

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح، مودی نے مورتی کی نقاب کشائی کی

بھارت کے شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے انتہاپسند گروپ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ناتھ کے ہمراہ پوجا پاٹ…

امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے

پریس ذرائع‏ نے آج بھی یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں کو امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے فضائی اور میزائل حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے صنعا کے علاقے بنی حارث…

شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے

خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شام میں واقع "کونیکو" گیس فیلڈ میں غاصب امریکہ کا غیر قانونی فوجی اڈہ ابھی چند ہی گھنٹوں میں کم از کم دو بار…

صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے صیہونی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں صیہونی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق فلسطین کے استقامتی محاذ کے ہاتھوں قیدی…