ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

حزب اللہ عراق کا امریکہ اور صیہونی حکومت کو سخت انتباہ

عراقی حزب اللہ نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے مفاد پر اس کے حملے بدستور جاری رہيں گے۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: عراقی حزب اللہ کے ایک سیکورٹی اہلکار نے علاقے میں صیہونیوں اور امریکیوں کے وحشیانہ…

فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو

اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا نے پیر کو رپورٹ دی ہے کہ القسام بریگیڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ الیاسین راکٹ نے مغربی خان یونس ميں صیہونی حکومت کے ایک…

صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس

تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی جانب سے خودمختار…

جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی

جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ صیہونی حکومت نے پیر کی صبح ہی شہر خان یونس میں فلسطینیوں کے خلاف نئے جرائم کا ارتکاب شروع کردیا، صیہونی حکومت کے…

جن کے صوبے میں پانی نہیں ملتا ،وہ لاہور میں پانی کی بات کرتے ہیں، شہباز

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ لاہور میں پانی کی بات وہ کرتے ہیں جن کے اپنے صوبے میں پانی نہیں ملتا۔ شہباز شریف نے لاہور میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 123 کا دورہ کیا، ریلی سے خطاب میں…

محسن نقوی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

نجی نیوز چینل کے مطابق نگران وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی کا ممبر بورڈ آف گورنر بھی تعینات کردیا ، وزارت بین الصوبائی رابطہ محسن نقوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرےگی۔ خیال رہےکہ محسن نقوی اس وقت نگران وزیراعلیٰ پنجاب بھی…

ملک کو بگاڑ گئے، دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا جان جوکھوں کا کام ہوگا، نواز

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مانسہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کیا اور کہاکہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اورسستی بجلی فراہم کی۔ لوگوں کو روزگار دیا سستی گیس فراہم کی، ہماری حکومت کو مدت پوری کرنے دی گئی ہوتی تواگلی…

الیکشن2024 کی کوریج کیلئے غیرملکی صحافیوں کو اجازت نامے جاری

پہلے مرحلے میں 13 ممالک چین، جاپان، امریکا، برطانیہ،کینیڈا، فرانس اور ہانگ کانگ کے 49 صحافیوں کو الیکشن کوریج کے اجازت نامے دیئے گئے ہیں۔ سربیا، سویڈن، جرمنی، آسڑیلیا، تھائی لینڈ اور سنگاپور کے صحافیوں کو بھی اجازت نامے جاری کیے گئے…

علی امین کی درخواست منظور، ’ملکہ‘ کا انتخابی نشان دینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل اور جسٹس وقار احمد نے پی ٹی آئی کے امیدوار علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔ جس دوران علی امین کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ علی امین این اے 44 ڈی آئی خان اور 2 صوبائی حلقوں…

امریکہ کے فریب میں نہ آئيں: یمن

محمد عبدالسلام نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے فریب میں نہ آئيں۔ یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ عبدالسلام نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئےکہ امریکہ بحیرۂ احمر میں رونما ہونے والی صورتحال کے بارے میں رائے عامہ کو…