ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک صیہونی فوج نے پچیس ہزار ایک…

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان، رواں ہفتے سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ…

ژوب: سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: ژوب میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ…

کراچی ائیرپورٹ پر کارگو ٹرمینل کی سخت مانیٹرنگ شروع

کراچی ائیر پورٹ پر کارگو ٹرمینل کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل میں 100 سی سی ٹی وی کمیرے نصب کیے گئے ہیں جن کے ذریعے کارگو ٹرمینل کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی…

’پارٹی اور بانی کا وفادار رہوں گا‘، پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ کا قرآن پر حلف

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پر حلف لیا۔ سلمان اکرم راجہ نے قرآن پر حلف لیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں خود قرآن پاک پر حلف لیتا ہوں، منتخب ہونے کے بعد ہم ایوان میں…

عدلیہ کیخلاف گھٹیا اور غلیظ مہم چلائی گئی، کئی سو اکاؤنٹس بند کیے گئے: وزیر اطلاعات

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے عدالتی فیصلے عوام کی مقبولیت ہوتے ہیں لیکن پاکستان اور بیرون ملک عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم چلائی گئی۔ پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا…

ایران میں پاکستانی اسٹرائیک سے ہلاک دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

ایران میں بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیرعرف وازو، سرور…

این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے آر او کے نوٹیفکیشن منسوخ

الیکشن کمیشن نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ آفیسر (آر او)کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے آر او اور ڈی آر او کے فیصلے کی روشنی میں این اے 83 اور 85 پر آزاد…

رام مندر پر مودی سرکار اور تامل ناڈو آمنے سامنے، سپریم کورٹ کو مداخلت کرنا پڑی

رام مندر کے حوالے سے مودی سرکار اور جنوبی ریاست تامل ناڈو کے درمیان قضیے کو رفع کرنے کے لیے سپریم کورٹ کو مداخلت کرنا پڑی۔ تامل ناڈو نے رام مندر کی افتتاحی تقریب براہِ راست ٹیلی کاسٹ کرنے پرریاست بھر میں پابندی عائد کردی تھی۔ اتوار کو…

فلوریڈا کے گورنر کی وکٹ بھی گرگئی، ٹرمپ کیلئے راہ مزید آسان

ری پبلکن رہنما اور امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈیسینٹس نے خود کو صدارتی انتخاب کی دوڑ سے الگ کرلیا ہے۔ ران ڈیسینٹس کے حامی اب ممکنہ طور پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیں گے۔ نیو ہیمپشائر کے پرائمری ووٹ سے محض دو دن قبل ران ڈیسینٹس…