ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز میں ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 500 ہوگیا۔ جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر 100…

آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت گیس کی قیمت میں آئندہ ماہ مزید اضافے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت ملک میں گیس کی قیمتوں میں آئندہ ماہ مزید اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نہ صرف ساختی معیار کی شرائط کے تحت گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے…

پاک-افغان طورخم بارڈر پر نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل

پاک-افغان طورخم بارڈر پر آج نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں، بارڈر کے دونوں اطراف سیکڑوں مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم بارڈر پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزا سے مشروط کردیا…

ملک بھر میں انٹرنیٹ و سوشل میڈیا ایپس کی سروسز کئی گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ و سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز کئی گھنٹے تک متاثر رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ تحریک انصاف کے ورچوئل ایونٹ کے آغاز سے قبل ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین نے سروسز میں سست روی کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ…

واٹس ایپ چینلز میں پولز اور وائس نوٹ شیئر کرنے کے فیچر متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چینلز میں متعدد نئے فیچر متعارف کرادیے۔ واٹس ایپ نے فوری طور پر چینلز میں پولز اور وائس نوٹ شیئر کرنے سمیت ایک ہی چینل کے متعدد ایڈمنز بنانے کے فیچرز کو متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ…

آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت

سین جوز: حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے کوسٹا ریکا کے سمندر میں آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کوسٹا ریکا کے سمندری ساحل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گہرے سمندر میں رہنے والے…

انتہا درجے کے پروسیس شدہ کھانے کھانا نشہ بن سکتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: ماہرین کا کہنا ہے کہ انتہا درجے پر پروسیس شدہ غذا (ultra-processed foods) کھانا ایک نشے کی صورت اختیار کرسکتا ہے بالکل ایسے جیسے سگریٹ وغیرہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، اسپین اور برازیل کے محققین نے مشترکہ طور پر ’برٹش میڈیکل…

پچھلےساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کیلئے اچھے نہیں رہے : انضمام الحق

قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پچھلے 6 ساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کے لیے اچھے نہیں رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ کسی کو بھی3 یا 6 ماہ کے لیے تعینات نہیں کرنا چاہیے،…

اولمپکس میں کوالیفائر میں ناکامی، مینیجر ہیڈ کوچ نے ملبہ ٹی وی امپائر پر ڈال دیا

قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر ہیڈکوچ شہناز شیخ نے پیرس اولمپکس کوالیفائر ایونٹ میں کوالیفائی نہ کرنے کا ملبہ ٹی وی امپائر پر ڈالتے ہوئے سوال اٹھادیے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی شکست پر مینیجر ہیڈ کوچ نے ناقص امپائرنگ پر سوال اٹھا تے ہوئے بتایا کہ…

عثمان خواجہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قرار

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے عثمان خواجہ کو کلیئر قرار دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے…