ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری بار اولمپکس میں کوالیفائی کرنے میں ناکام

تین مرتبہ کی اولمپکس گولڈ میڈلسٹ پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس کے لیےکوالیفائی کرنے میں ناکام رہی۔ مسقط میں ہونے والے کوالیفائرز کے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دو مرتبہ برتری حاصل کرنے کے بعد بھی…

دورہ نیوزی لینڈ میں شکست، محمد حفیظ کا حقائق قوم کے سامنے رکھنےکا فیصلہ

ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے دورہ نیوزی لینڈ میں شکست کی وجوہات پر سچ قوم کے سامنے رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ وطن واپسی پر پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع پی سی بی کا کہنا ہےکہ امکان ہےکہ پریس…

ماہر معیشت نے 300 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کو ناممکن قراردیدیا

کراچی: ماہر معیشت خرم شہزاد نے کہا ہے کہ 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنا ممکن نہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر معیشت خرم شہزاد نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جاسکے، سیاسی جماعتوں کو اس سے…

بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو پیسے ادا کیے جائیں،صدر نے بینکوں کی اپیلیں مسترد کردیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2بینکوں کی دائر دو الگ الگ اپیلیں مسترد کردیں۔ صدر مملکت نے حکم دیا کہ بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو 19 لاکھ اور دوسرے کو 7 لاکھ 44 ہزارروپے ادا کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بیکنگ فراڈ میں ملوث افراد کی…

رواں مالی سال کا پہلا ششماہی، ایران سے درآمدات میں 16 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایران سے درآمدات میں 16فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جولائی تا دسمبر 2023 تک ایران سے درآمدات 48کروڑ 72 لاکھ ڈالرز رہیں اور دسمبر 2023 میں سالانہ بنیاد پر ایران سے درآمدات میں 13فیصد اضافہ…

بلاول نے نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کارکنان کا ساتھ مانگ لیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کے گڑھ لاہور میں پاور شو کیا جس دوران جلسے میں شریک ان کی بہن آصفہ…

پنجاب، کئی دہائیوں سے منتخب ہونیوالی 10 قدآور شخصیات الیکشن 2024 سے الگ

لاہور: پنجاب سے انتخابی سیاست میں کئی دہائیوں سے منتخب ہونیوالی 10 قدآور شخصیات انتخابات 2024 سے پیرانہ سالی یا دیگر وجوہات کی بناء پرانتخابی سیاست سے الگ ہوگئی ہیں۔ ان میں بعض سیاسی شخصیات 1962 سے انتخابی سیاست میں حصہ لیتی چلی آرہی…

فواد چوہدری کا انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ انتخابات میں چناو ہی نہ ہو تو ایسے انتخابات کے کیا معنی ہیں؟ مجھے گرفتار کیا گیا تاکہ میں…

افغانستان میں تباہ ہونیوالا روسی طیارہ 45 منٹ تک پاکستانی حدود میں رہا

افغانستان میں تباہ طیارہ بھارت سے تاشقند جاتے ہوئے 45 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں رہا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مراکش کی رجسٹریشن CN-TKN کا حامل ایف اے 10 (ڈسالٹ فالکن 10) طیارہ 50 سال پرانا تھا جو نجی اور چارٹرڈ پرواز کے لیے…

آصف زرداری کے قریبی دوست کے بیٹے کو کراچی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو کراچی ائیرپورٹ پر روک لیا۔ ذرائع ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو اعلیٰ شخصیت کی مبینہ مداخلت کے بعد چھوڑ…