ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔ 4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے…

آج بھی ملک بھر میں دھند کے باعث 21 پروازیں منسوخ، 6 متبادل ائیر پورٹس منتقل

ملک بھر میں آج بھی شدید دھند کے باعث 21 پروازیں منسوخ اور 6 متبادل ائیرپورٹس منتقل کردی گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی ریاض سے ملتان کی پرواز پی کے 766 لاہور اتار لی گئی، شارجہ پشاور پی کے 258، دبئی اسلام آباد پی کے 112…

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

پیر کی صبح سویرے کراچی کے علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں موسلادھار بارش ہوئی۔…

اقتدار میں آکر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے 8 فروری کے عام انتخابات کے سلسلے میں کراچی کیلئے منشورکا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آکر کے…

پشاور صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر

پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کروڑوں کا مال جل گیا، جبکہ 4 گھنٹے گزر جانے کے باوجود آتشزدگی پر کنٹرول نہ ہو سکا، فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق پشاور کے شاپنگ سینٹر…

پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے لگے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ٹکٹیں جاری ہونے والے امیدواروں میں تبدیلی پر بیرسٹر گوہرعلی خان پر برہمی کا…

ن لیگ کا قومی اسمبلی کا امیدوار اپنی ہی پارٹی کے صوبائی امیدوار پر برس پڑا

مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے اپنی ہی پارٹی کے صوبائی نشست کے امیدوار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر منافقت کا الزام عائد کردیا۔ مظفرگڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 176 سے ن لیگ کے امیدوار باسط…

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 سے آزاد امیدوارعلیم خان کے حق میں دستبردار

پنجاب سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 سے آزاد امیدوار سید جمیل شاہ اور غلام مجتبیٰ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ خانیوال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھا…

غزہ میں صیہونی حکومت کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز

غزہ میں صیہونی حکومت کے بلا تفریق سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر گئی، 62 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 19 سے 21…

نائیجیریا میں 6 بہنیں والد اور چچا سمیت اغوا، ایک بہن اور چچا قتل

نائیجیریا میں اغوا کے بعد یرغمال بنائی جانے والی 5 بہنوں اور ان کے والد کو پولیس نے کامیابی بازیاب کرا لیا تاہم اغواکاروں نے ایک بہن اور لڑکیوں کے چچا کو قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں رواں…