ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

سعودیہ کا پاکستان ایران سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم

سعودی عرب نے پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ فریقین اپنے تمام اختلافات پرُامن وسائل، بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں…

صیہونی حکومت حماس کو تباہ کرنےکا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے: امریکی انٹیلیجنس رپورٹ

امریکی انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق غزہ میں فضائی اور زمینی آپریشن اور بڑے پیمانے پر تباہی کے باوجود صیہونی حکومت حماس کو تباہ کرنےکا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے تصدیق کی ہےکہ حماس…

افغانستان میں تباہ ہونیوالے روسی طیارےکے 4 مسافر بچ گئے

افغان صوبے بدخشاں میں گر کر تباہ ہونے والے روسی طیارے کے 4 مسافر بچ گئے جب کہ بقیہ 2 مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ افغان وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہےکہ حادثے کا شکار طیارہ ضلع کوف آب کے پہاڑی علاقے میں مل گیا ہے، حادثے میں پائلٹ سمیت 4 مسافر…

غزہ میں صیہونی فوج کے خلاف فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں زبردست شدت

غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، اسی درمیان فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی غاصب صیہونی ٹھکانوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس بریگیڈ نے غزہ جنگ کی تازہ…

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے صیہونی فوج کے انخلا کا مطالبہ

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب صیہونی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کے بہت سے خاندانوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملے…

حماس کا بڑا بیان، صیہونی حکومت کا وقت ختم ہو رہا ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کا وقت تمام ہو رہا ہے۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کو ان کی زندگی اور موت کی…

صیہونی میڈیا کا اعتراف، غزہ جنگ کی تیاری طولانی تھی

صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ یحیی السنوار 15 سال سے غزہ جنگ کی تیاری کر رہے تھے ۔ صیہونی حکومت کے ریڈیو نے اتوار کو غزہ کی جنگ میں اپنے اعلان کردہ اہداف کو حاصل کرنے میں حکومت کی ناکامی کا جواز پیش کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ حماس گزشتہ برسوں…

طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا، حماس نے بتایا سبب صیہونی حکومت کی نیند اڑی؟

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یہ ہماری کہانی ہے، طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا؟ فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان شائع کرکے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز کی وجہ بتائی ہے اور اس بات…

بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں…

ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔ عراق کی تحریک استقامت نے صوبے الانبار میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر چالیس راکٹ و میزائل برسائے ہیں۔ علاقے میں امریکی فوجی کمان سینٹکام نے ایک بیان میں…

پاکستان اورافغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ آوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ سرحدی جھڑپ پاکستان کے علاقے باجوڑ اور افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے گنجگل میں ہوئی ۔ افغان…