ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

سرحدوں پر حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی، لبنان پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ

صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے یہ حملہ حولا کے علاقے پر کیا۔ صیہونی فوج نے ساتھ ہی العدیسہ اور مرکبا کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا اور…

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے- صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے اتوار کی صبح غزہ کے الشاطی کیمپ میں فلسطینیوں کے گھروں پر بمباری کی ہے۔ صیہونی…

دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر شام کی وزارت خارجہ کا بیان

شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور مقبوضہ فلسطین میں جاری نسل کشی نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ اور مجرمانہ ماہیت کو ایک بار پھر ثابت کر دیا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کے…

ن لیگ نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، 51 نشستوں پر کسی کو ٹکٹ نہیں دیا

مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے اپنے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی کی 212 نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔ قائد ن لیگ نواز شریف این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہورسے الیکشن لڑیں گے جبکہ…

ماہ رنگ نے جن لوگوں کو مسنگ پرسنز بنایا ہوا تھا وہ دہشتگرد ایران میں مارےگئے: جان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھرنے میں ماسک پہنے لوگ کالعدم تنظیموں کے دہشتگرد بھی ہو سکتےہیں، پاکستان پر الزام لگانے کیلئے دشمن ایجنسیاں دھرنے کےکیمپ کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے…

پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن (پی آئی ای) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ کے قریب بچے اسکول سے باہر ہیں۔ پی آئی ای کے…

پختونخوا کے اسپتالوں میں دواؤں کی شدید قلت، 9 ارب روپے کے فوری فنڈز درکار

پشاور : خیبرپختونخوا ( کے پی) کے اسپتالوں میں دواؤں کی قلت شدید ہوگئی ہے جسے دور  کرنے کیلئے  9 ارب روپے کے فوری فنڈز درکار  ہیں۔ جاری دستاویز کےمطابق اسپتالوں میں امیونوگلوبولینز، اینٹی ریبیز ویکسین اور ایمرجنسی…

خلاء سے شمسی توانائی زمین پر بھیجنے کا کامیاب تجربہ

کیلیفورنیا: سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ ایک سال بعد کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ سپیس سولر پاور ڈیمانسٹریٹر (ایس ایس پی ڈی-1) پروجیکٹ کو گزشتہ برس 3 جنوری کو لانچ کیا گیا تھا جس کا مقصد سورج کی…

چاند پر پانی اورہائیڈروجن بننے کا نظام دریافت

واشنگتن: سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جا رہا ہے۔…

ایلپر گیزراوچی خلا میں جانے والے ترکی کے پہلے شہری بن گئے

انقرہ: ترک خلاباز ایلپر گیزراوشی دیگر خلابازوں کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا سفر کرنے والے ترکی کے پہلے شہری بن چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلپر گیزراوشی کے ساتھ اس سفر میں دو دیگر خلاباز بھی موجود تھے جن کا تعلق سویڈن اور…