ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

فضائی آلودگی سے نمٹنے والا بہترین درخت

سرے: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ییو درخت فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے پودوں کی سب سے بہترین قسم ہے۔ تحقیق کے مطابق اس درخت کے چھوٹے اور نوکیلے پتے ہوا میں موجود زہریلے ذرات کو روکنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ متعدد شجرکاری کے…

پانچواں ٹی20؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

کرائسٹ چرچ: ٹی20 سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے آکری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں…

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کرکٹر بن گئے

قومی کرکٹر شعیب ملک نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کرکٹر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ ثناء جاوید سے نکاح کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد شعیب ملک نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ شعیب ملک…

نئی کمیٹی یا گورننگ بورڈ؛ الیکشن کمشنر کے پاس2 آپشنز موجود

دبئی: نئی مینجمنٹ کمیٹی یا گورننگ بورڈ کی تشکیل، الیکشن کمشنر کے پاس دونوں آپشنز موجود ہوں گے۔ ذکا اشرف گذشتہ دنوں چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کی پوسٹ سے مستعفی ہو گئے تھے،اب پی سی بی میں رواں ہفتے اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، الیکشن کمشنر شاہ…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو 181 رنز سے ہرادیا

ایسٹ لندن: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 181 رنز سے ہرادیا۔ جنوبی افریقا کے شہر ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز…

ہر ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے پر تیار ہیں، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد: ریونیو اہداف پورے نہ ہونے پر پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 15فروری سے قبل گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا جائے گا جب کہ اسی طرح پاکستان ہر ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے پر بھی تیار ہے۔ آئی ایم ایف…

یو اے ای کی ایوی ایشن کارگو سیکٹر میں گہری دلچسپی

کراچی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایوی ایشن کارگو سیکٹر میں گہری دلچسپی جب کہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کارگو ٹرمینل کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ایوی ایشن شعبے میں یو اے ای سرمایہ کاری کے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے اورمتحدہ عرب…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 50 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ…

پاکستانی معیشت درست سمت پر، ترقی کی شرح 2 فیصد رہنےکا امکان ہے: آئی ایم ایف

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ پر کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ…

اندرون ملک فضائی مسافروں کو اب 100 روپے ائیرپورٹ فیس بھی دینا ہوگی

کراچی: اندرون ملک پروازوں کے مسافر اب 100 روپے ائیر پورٹ فیس دینے کے بھی پابند ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پرواز کے مسافروں پر ائیرپورٹ چارجز عائد کردیے ہیں جس کے تحت اندرون ملک پروازوں پر سفر کرنے والے ہر…