ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات بنانے کی پوری کوشش کی مگر بنی نہیں: حامد میر

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات بنانے کی پوری کوشش کی مگر بات نہیں بنی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم…

کراچی: پی ٹی آئی کی میٹنگ پر حملہ، قومی اسمبلی کے امیدوار ارسلان خالد سمیت 10 کارکنان زخمی

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کرا چی کے حلقے این اے 248 میں ہونے والی میٹنگ کے دوران حملے میں قومی اسمبلی کے امیدوار ارسلان خالد سمیت 10 کارکنان زخمی ہو گئے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ ارسلان خالد پر ایم کیو ایم کےکارکنوں…

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 15.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 14سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔…

بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند کر دی گئی ہے جبکہ اسلام آباد لاہور ایم ٹو اور ملتان سکھر کے مختلف…

بانی پی ٹی آئی کے اپنے ہی انکے ساتھ ہاتھ کرگئے، الیکشن میں گند صاف کرنا ہے: سعد رفیق

مسلم لیگ نو ن کے رہنما خواجہ سعد فیق نے بانی پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ان کے اپنے ہی ہاتھ کر گئے۔ لاہور کے حلقے این اے 122 میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مذہبی ٹچ…

اعظم خان نے سائفر کیس میں بیان نرم کر دیا، تبدیل بیان سے عمران کیخلاف کیس کمزور ہو سکتا ہے

سائفرکیس میں عمران خان کے خلاف استغاثہ کے مقدمے کوٹھیک ٹھاک زک پہنچی ہے کیونکہ اہم گواہ اور سابق وزیراعظم کے سابق سیکریٹری نے عدالتی سماعت کے دوران فوجداری مقدمات کی شقوں 161اور 164 کے تحت ریکارڈ کرائے گئے اپنے پہلے کے بیان کا ایک بہت نرم…

ن لیگی رہنما احسن اقبال نے بلاول بھٹو کے چیلنج کا جواب چیلنج سے دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو دیے گئے مناظرے کے چلینج کا جواب دیتے ہوئے خود انہی کو چیلنج کردیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کے چیلنج کے…

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پا گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جی ڈی اے کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 237 پر ایم کیو ایم کے امیدوار رؤف صدیقی اور…

احسن اقبال کے بیٹے کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، احمد اقبال محفوظ رہے

نارووال میں مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، واقعے میں احمد اقبال محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ جمعے کی شب پیش آیا جب احمد اقبال انتخابی مہم کیلئے ظفروال کے علاقے…

’زکوٰۃ کے پیسے بھی نہ چھوڑے‘ خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کو سب سے بڑا چور قرار دیدیا

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا چور قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سوا 2 ارب روپے اپنے دوستوں کے کاموں میں انویسٹ کیے، زکوٰۃ کے پیسوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ سیالکوٹ میں خطاب کرتے…