ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ایم کیو ایم کا جماعت اسلامی اور پی پی پی پر الیکشن قوانین کی خلاف ورزیوں کا الزام

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار الحسن نے پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی پر الیکشن قوانین کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کردیا ہے۔ خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور جماعت سلامی کے بلدیاتی نمائندے کھلم…

شہباز شریف نے نوازشریف کے بیانیے ‘ووٹ کوعزت دو’ کا اصل مطلب سمجھادیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے کہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں خصوصی انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے قوم کو کہا تھا کہ 20 گھنٹے کی…

بلاول بھٹو نے نوازشریف کو ملکی مسائل پر مناظرے کا چیلنج دے دیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نوازشریف کو ملکی مسائل پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ پیپلزپارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، ن لیگ کا وزارت عظمیٰ کا امیدوار ٹی وی پر آکر ان سے ملکی مسائل پر بحث کر لے۔ ایک…

گرپتونت سنگھ کیس: بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا

چیک ریپبلک کی عدالت کے گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کرنے کی اجازت دینے کے بعد بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ چیک ری پبلک کے ترجمان کا کہنا تھا…

امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری اور ٹھنڈ، اموات 83 ہوگئیں

امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 83 ہو گئی ہے، شدید…

غزہ میں صیہونی فوج کی شدید بمباری سے مزید 165فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں میں صیہونی فوج نے شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 165فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں نصر اور العمل اسپتال کے قریب شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ رفح اور بریج…

صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات، وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا

صیہونی حکومت کی جانب سے حماس کے قبضے سے یرغمالیوں کو آزاد نہ کروانے پر صیہونی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ صیہونی نیوز ویب سائٹ کے مطابق صیہونی وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا اور صورتحال تقریباً ہاتھا پائی تک…

تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو حکومت کے خلاف سخت احتجاج، نئے انتخابات کا مطالبہ

تل ابیب میں ہزاروں افراد نےاحتجاجی مظاہرے کے دوران صیہونی وزیراعظم اور حکومت کے خلاف  سخت نعرے بازی کرتے ہوئے نیتن یاہو کو ہٹاکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ یرغمالیوں کی رہائی میں حکومتی ناکامی پر برہم مظاہرین نے…

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، 2 اہلکار زخمی

عراق میں امریکی فوج کے اڈے پر راکٹوں سے حملے میں ایک امریکی اور عراقی سمیت دو فوجی زخمی ہو گئے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ بیلسٹک میزائل کا تھا، حملے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔ امریکی حکام کے مطابق عین…

برطانیہ میں سکھوں کو لاحق خطرات کی وارننگ پر ارکان پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

مغربی ممالک میں سکھوں کی ہلاکت میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے میں ایک اور اہم پیشرفت ہوئی ہے، ارکان پارلیمنٹ نے سکھوں کو لاحق خطرات پر سکیورٹی منسٹر کو خط لکھ دیا ہے۔ برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے خط میں برطانوی سکھ برادری کو لاحق خطرات پر…