ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے صیہونی حکومت کو معاہدہ کرنا پڑےگا: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت 100 روز بعد بھی بزور طاقت یرغمالیوں کو رہا کرانے میں ناکام رہا ہے، صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صیہونی حکومت کو معاہدہ کرنا پڑےگا۔ روسی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے سینیئر حماس…

صیہونی حکومت کا شام میں حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار سمیت 5 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں صیہونی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صیہونی حکومت نے شامی دارالحکومت دمشق میں ایرانی حکام کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ فلسطینی مجاہدین کی غرب اردن کے شہر طوباس میں تیاسیر گذرگاہ میں صیہونی فوجیوں سے جھڑپ ہوگئی۔ شہدائے الاقصی بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے تیاسیر چک پوسٹ پر گولہ باری…

بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا

یمنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر حملے ہوتے رہیں گے اور جنگ جاری رہے گی اس وقت تک اسرائیل کے کسی بھی بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف نہيں جانے دیا جائے گا ۔ یمن کے سینئر رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمن کی…

غزہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت

صیونی فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا ہے۔ المیادین نے شمالی بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر، جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی خبردی ہے۔ صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شعفاط کیمپ پر…

حزب اللہ لبنان: اگر صیہونی حکومت جنگ کو بڑھانا چاہے گی تو اسے زوردار طمانچہ لگایا جائےگا

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی دشمن کو لبنان کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا اگر دشمن نے لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تو اسے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔ النشرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ…

معلومات تک رسائی شہری کا حق، تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی نہیں اس کا فرض ہے۔ اسلام آباد…

50 سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

پیریگرین ون کو ایک پروپلشن کی خرابی کا سامنا کرنے پر پِٹسبرگ میں مقیم آسٹروبوٹک پرائیویٹ آپریٹر نے خلائی جہاز کو بحرالکاہل کے اوپر خود کو تباہ کرنے کا حکم دیدیا۔ یہ حکم اس لیے دیا گیا کہ تاکہ خلائی مشن کے سمندر پر گرنے سے کسی آبادی کو…

ایلپر گیزراوچی خلا میں جانے والے ترکی کے پہلے شہری بن گئے

ایلپر گیزراوشی کے ساتھ اس سفر میں دو دیگر خلاباز بھی موجود تھے جن کا تعلق سویڈن اور اٹلی سے تھا۔ خلابازوں کو فالکن نامی چارٹرڈ SpaceX کی فلائٹ سے بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن پر روانہ کیا گیا۔ فالکن راکٹ ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے لانچ…

اسموگ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

لاہور اور دوسرے شہروں کی فضا پہلے سے ہی کافی آلودہ ہے۔ لیکن اکتوبر کے آخر میں اور نومبر کے شروع میں اسموگ شروع ہو جاتی ہے تو یہ فضا آلودہ ہونے کے ساتھ صحت کے لیے نہایت خطرناک بھی ہو جاتی ہے۔ ٭اسموگ کے دنوں میں منہ اور ناک پر ماسک کا…