ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عمران خان کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ پیر 22 جنوری کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ ججز ڈیوٹی…

سیویلین کا فوجی ٹرائل لاہور بار کی بھی انٹراکورٹ اپیلوں میں فریق بننے کیلیے درخواست

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور بار کی جانب سے وکیل حامد خان نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیلوں میں عوامی مفاد اور بنیادی حقوق کا ایشو زیر سماعت ہے۔ بنیادی حقوق اور عوامی مفاد کے مقدمات میں سپریم کورٹ پہلے…

بلوچستان میں بارش سے سردی میں اضافہ،کراچی میں بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جب کہ آج شام میں کہیں کہیں بوندا باندی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اتوار اور پیر کو شہر میں مطلع جزوی ابرآلود…

بیرون ملک کیلئے تعینات 34 ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس دینے کی منظوری

وزارت خارجہ نے وزارت تجارت کو خط لکھ کر ٹریڈ افسران کو سفارتی اسٹیٹس سے متعلق آگاہ کیا، وزارت خارجہ کی جانب سے 34 ٹریڈ افسران کو بمعہ اہلخانہ سفارتی پاسپورٹس جاری کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔ وزارت خارجہ نےتعیناتیوں کی توثیق کے بعد نئے ٹریڈ…

ڈیرل مچل پاکستان کیخلاف آخری ٹی 20 میچ سے دستبردار

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کے خلاف آخری ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے،نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے ڈیرل مچل میچ سے دستبردار ہوئے ہیں۔ جب کہ راچن رویندرا کو اتوار کے میچ کے لیے اسکواڈ میں…

گوگل سرچ انجن کا معیار تنزلی کا شکار ہو چکا

ایک سال تک جاری رہنے والی تحقیق کے دوران گوگل کے ساتھ ساتھ بنگ اور دیگر سرچ انجنز میں سرچ رزلٹس کے معیار کا موازنہ کیا گیا تھا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ گوگل پر جب کسی چیز کو سرچ کیا جاتا ہے تو زیادہ تر ٹاپ رزلٹس یا سب سے پہلے نظر آنے والے…

اے آئی ٹیکنالوجی 5 برسوں میں زندگیوں کو بدل دے گی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو اہم قرار دے رہے ہیں، مگر اب انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ یہ ٹیکنالوجی آئندہ 5 برسوں میں ہر فرد کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کے عروج سے یہ…

پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ، دوفیصد شرحِ ترقی کا امکان ہے، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق پاکستان کے حکومتی زرمبادلہ ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2ارب ڈالر ہوگئے۔ آئی ایم ایف نےپاکستان میں ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیو میں اضافے کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے ٹیکس اور نان ٹیکس آمدن…

کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل

نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک سرکاری کمپنی کو اس حوالے سے نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان ابتدائی میٹنگ بھی ہوچکی ہے۔ جس میں کویتی کمپنی نے رینیوایبل انرجی میں استعمال ہونے والی دھاتوں کی مائننگ…

سندھ کی 52 ہزار ایکڑ اراضی گرین کارپوریٹ انیشیٹو کو دینے کا معاہدہ

نگراں صوبائی وزیر ریونیو یونس ڈھاگا نے وزیراعلیٰ ہائوس میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سندھ حکومت اور گرین کارپوریٹ انیشیٹو کے درمیان 6 اضلاع میں 52ہزار ایکڑ بنجر زمین پر کاشت کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ جس کے تحت…