ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

بجلی بلوں پر ٹیکسوں کی بھرمار حکومت کیلئے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئی

تین سال کے دوران اس مد میں صارفین سے 1410 ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ، 2 سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دُگنی ہوگئی ہے۔ 2021 میں بجلی صارفین سے 345 ارب سے زائد ٹیکس وصولیاں کی گئیں جب کہ 2022 میں اس مد میں 461 ارب اور 2023…

ملک میں پیاز مزید مہنگی، فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی

ادارہ شماریات کے دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں پیاز 320، راولپنڈی میں 310 اور سیالکوٹ میں 270 روپے فی کلو ہے جبکہ پشاور میں 280 روپے اور خضدار میں 250 روپے فی کلو تک ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ کراچی،لاہور اور گوجرانوالا میں پیازکی…

میری اور بابر اعظم کی اوپنگ جوڑی توڑنے کا نقصان ہوا ہے،محمد رضوان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ ان کی اور بابر اعظم کی اوپنگ جوڑی توڑنے کا نقصان ہوا ، جب کامبینیشن بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو ایسا ہوتا ہے، کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر بہترین کی تلاش میں ہیں۔ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ فاسٹ…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ذکا اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دیا ،انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام کرناممکن نہیں۔ میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ…

سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی تیاریاں، ایمرجنگ کے کھلاڑ ی فائنل

کراچی میں ہونے والی سندھ پریمیئر لیگ( ایس پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، ایونٹ کے لیے تمام ٹیموں نے سندھ کے ایمرجنگ کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی۔ کراچی غازیز نے تیمور مصطفیٰ، عدیل میو، حزیفہ منیر، فہد منیر اور…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 ،دو میچوں کا فیصلہ کل ہو گا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں اتوار کودو میچوں کا فیصلہ ہو گا،پہلا میچ سری لنکا اور زمبابوے جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور نیپال کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے جنوبی افریقا میں جاری ہیں،…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پانچواں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو) ہیگلے اوول ، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ میزبان ٹیم نے پاکستان کو آکلینڈ میں…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کی درخواست دیدی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہو رہے ہیں نے طبیعت کی ناسازی کے باعث ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کی درخواست دیدی۔ ا نہوں نے مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا ہے، جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14…

اگر عہد کی خلاف ورزی نہ ہوتی تو پاکستان 71ء میں دولخت نہ ہوتا، جسٹس اطہر

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ اگر عہد کی خلاف ورزی نہ ہوتی تو پاکستان 1971 میں دولخت نہ ہوتا۔ اسلام آباد میں ورکشاپ سے خطاب میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ تنقیدکرنے والا بھی اگر اسی عدالت پر اعتماد کرے تو یہ عدلیہ کا…

لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا رونے والوں نے ہم پر دہشتگردی کے پرچے کیے،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ مہنگائی سے چھٹکارے کا فارمولا نواز شریف کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا رو رہے ہیں انہوں نے ہم پر پرچے کیے اور دہشتگردی کے پرچے کیے جس کیلئے میں آج عدالت آئی ہوں۔…