ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے لفاظی کے سوا کوئی کام نہیں کیا، یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کے لیے کھڑے ہیں بلکہ وہ پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی…

عام انتخابات،الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع کردی

الیکشن کمیشن کے مطابق پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے پر ووٹر اپنے ووٹ کو مقررہ…

ملک بھر میں شدید دھند، سال کے پہلے 20 دن میں 535 پروازیں منسوخ

شدید دھند کی وجہ سے اسلام آباد کا فلائٹ شیڈول زیادہ متاثر ہوا ہے اور مختلف ائیرپورٹس کی 19 پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ 6 پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل کی گئیں۔ موسمی خرابی کی وجہ سے جمعہ کو 45 پروازیں منسوخ اور 15 متبادل ائیرپورٹس…

پنجاب پولیس میں 22 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

ڈی ایس پی شاہد عنایت بھٹی ایس ڈی پی او شیخوپورہ اور خالد جاوید ایس ڈی پی او کو جڑانوالہ میں تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی عصرعلی ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن راولپنڈی، عابد محمد ایس ڈی پی او سول لائنز راولپنڈی، فیاض احمد ایس ڈی پی او دہلی گیٹ…

انتخابات 2024 میں الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کرگیا

لاہور: انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جو مرحلہ…

ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ ختم ، شہباز شریف نے تعاون کیا،سالک حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ن لیگ کا گجرات میں اپنے ساتھیوں کو ٹکٹیں نہ دینےکا فیصلہ ان کا اپنا ہے۔ مدمقابل ن لیگی امیدواروں کو ٹکٹ نہ دےکر مسلم لیگ ن کی قیادت نے ہمیں عزت…

میئر کراچی کا شہر بھر سے سیاسی جھنڈے اور بینرز اتارنے کا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جھنڈوں سے سیاست نہیں ہوتی، پورے شہر میں ان کی کوئی تصویر نہیں ہے، پورے شہر میں کرسی، پتنگ اور ترازو نظر آ رہا ہے۔ حافظ نعیم نے اپنی پوری مہم کو لسانیت کی بنیاد پر چلایا، نفرت، تعصب اور دہشت کی سیاست اس…

اندرون ملک فضائی مسافروں کو 100 روپے ائیرپورٹ فیس دینا ہوگی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پرواز کے مسافروں پر ائیرپورٹ چارجز عائد کردیے ہیں جس کے تحت اندرون ملک پروازوں پر سفر کرنے والے ہر مسافرکو اب 100 روپے فیس دینی ہوگی۔ ائیرلائنز مسافروں سے چارجز وصول کرکے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دیں گی…

بلاول کی لاہور میں الیکشن آفس اور کراچی میں پارٹی کی کارنرمیٹنگ پر حملوں کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ لاہور پی پی 162 کے امیدوار کے الیکشن آفس کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے، لاہور پولیس واقعے کی ایف آئی درج نہ کر کے جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ کراچی کے ضلع ملیر گلشن بونیر…

سازش کے ذریعے کراچی کے لوگوں سے یہ شہر چھینا گیا تھا، ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں سے یہ شہر ایک سازش کے ذریعے چھین لیا گیا 21 جنوری کو ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے میں کراچی کی رائے اور مینڈیٹ پر عوامی مہر لگے گی۔ مصطفی کمال اور ڈاکٹرفاروق ستار سمیت رابطہ…