ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ملتان میں پی ٹی آئی کے 15 سے زائد یوسی چیئرمینوں نے آئی پی پی کی حمایت کردی

ملتان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15 سے زائد یونین کونسلوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تقریب کے بعد سابق ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی کی رہائش گاہ پر پریس…

مشکل وقت میں کسی کو نہیں چھوڑا، عمران کیساتھ کھڑا ہوں، پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سب سے بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کو انتخابات نہ لڑنے دینا کون سی جمہوریت ہے، ن لیگ کے خالی اجتماع نے ثابت کردیا ہے کہ عوام نے ان لاڈلوں کو مسترد کردیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں…

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ بیلیٹ پیپرز کی چھپائی کے دوران پرنٹنگ کارپوریشنز کی سکیورٹی ، بیلیٹ پیپرز کی ریٹرننگ افسران تک ترسیل اور وہاں سے پولنگ اسٹیشنز تک بیلیٹ پیپرز سمیت انتخابی مواد کی ترسیل سکیورٹی اہلکاروں کی ذمہ…

باجوڑ میں فائرنگ سے زخمی پولیو کوآرڈی نیٹر پشاور میں دم توڑ گئے

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علاقہ باد سیاہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افرادنے کار پر فائرنگ کردی،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیو کوآرڈی نیٹرڈاکٹر عبدالرحمان اور ایک پولیس اہلکارالیاس زخمی ہوگئے۔ پولیو کوآرڈی نیٹر اور…

الیکشن میں سرپرائز یقینی، آزاد ارکان کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کا کوئی امکان نہیں، الیکشن میں ہم سرپرائز دیں گے اور آزاد اراکین کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔ بلاول نے کہاکہ اس ملک کے لوگ…

کوئٹہ،دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی نے میڈیا کو بتایا کہ دکی کے علاقے راغہ کی کوئلہ کان میں میتھین گیس بھر جانے کے باعث 3 کان کن بے ہوش ہوگئے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان بے ہوش کان کنوں کو کان سے نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن کیا گیا تاہم کان میں…

سرگودھا، آزاد امیدوار کی وفات کے باعث حلقہ این اے 85 پر الیکشن ملتوی

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آزاد امید وار صادق علی کی وفات کی وجہ سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حلقے میں الیکشن ملتوی کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے مطابق این اے 85 میں الیکشن کی تاریخ…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

مغربی یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے جاری ہيں اور الحدیدہ بندرگاہ کے شمال میں واقع الجبانہ کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور امریکہ کی جانب سے یمن کے الحدیدہ بندرگاہ کے شمال میں واقع الجبانہ کے علاقے…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی فوجیوں نے بمبار طیاروں اور توپخانوں سے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے. غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ کے عام شہریوں پر ہوائی حملے، گولے باری کرکے فلسطینی باشندوں کا قتل عام کرنے کےساتھ ہی مختلف علاقوں پر…

صیہونی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر

عالمی عدالت انصاف کے بعد صیہونی حکومت کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف…