ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

کینیڈا: بھتہ خوری واقعات میں بھارتی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا انکشاف

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھتہ خوری کے واقعات میں بھارتی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بھتہ خوری سمیت 27 جرائم کی منصوبہ سازی بھارت میں کی گئی اور یہ 27 جرائم گزشتہ سال اکتوبر سے لے کر رواں سال کے پہلے مہینے جنوری…

دو ریاستی حل کی امریکی پیش کش مسترد کرنے کے بعد بائیڈن اور نیتن یاہو کا رابطہ

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی امریکی پیش کش مسترد کرنے کے بیان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن اور صیہونی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کے…

چین میں اسکول کے ہاسٹل میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک

وسطی چین کے صوبے ہنان میں ایک اسکول کی ہاسٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ہنان کے علاقے یشاپو کے اسکول میں جمعے کی شب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں 13 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص جھلس کر…

غزہ پٹی میں صیہونی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید، 278 زخمی

غزہ پٹی میں صیہونی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید اور 278 زخمی ہوگئے ہیں، 7 اکتوبر سے سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 987 سے متجاوز ہو چکی ہے۔ غزہ کے شہر خان یونس میں صیہونی فوج کے حملے اور فائرنگ…

غزہ: طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق

غزہ پٹی میں صیہونی جارحیت کے باعث طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ پٹی میں 12 خاندانوں کا اجتماعی قتل…

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گرگیا

امریکا کے بیشتر شہروں میں خون جما دینے والی سردی کی لہر جاری ہے۔ امریکی شہر شکاگو میں پارا منفی 30 ڈگری تک گر گیا ہے، یخ بستہ ہواؤں سے اسموگ اور دھند کی صورتِ حال پیدا ہوگئی جس کے سبب حد نگاہ متاثر ہوئی۔ ادھر امریکی ریاست مشی گن میں…

کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے بجلی تقسیم کا نیا لائسنس جاری

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے عبوری لائسنس کی مدت آج پوری ہو رہی تھی اور کے الیکٹرک کو 6 ماہ کاعبوری لائسنس دیاگیاتھا، کے الیکٹرک کو بجلی تقسیم کا لائسنس 18 جنوری 2044 تک جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی…

نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کردی

صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کر دی۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران غزہ میں حماس کے ہاتھوں شکست سے دوچار صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے امریکا کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے…

غزہ، پناہ گزین کیمپوں میں مہلک بیماریوں میں مبتلا فلسطینیوں کی حالت زار

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کی 24 لاکھ کی آبادی کے تقریباً 85 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث 80 فیصد آبادی پناہ گزیں کیمپوں…

یمنی حملوں کا اثر، مصری حکام نے رابطے بڑھائے

ایک مصری عہدیدار کا کہنا ہے کہ کشیدگی پر قابو پانے کے لیے ہم ایران اور تحریک انصار اللہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ایک مصری عہدیدار نے کہا کہ قاہرہ کے بحیرہ احمر میں کشیدگی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایران اور یمن کی انصار اللہ کے ساتھ گہرے…