ہمسایہ ممالک کیساتھ کشیدگی نہیں چاہتے،قومی سلامتی کمیٹی
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ایران کشیدگی پر غور کیا گیا، نگران وزیر خارجہ نے سفارتی محاذ…