ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 جنوری کو فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کرےگا،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو…

گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد گھریلوں سیلنڈر کی قیمت میں 120 اور کمرشل سلینڈر میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایل پی جی کی رواں ماہ کے لیے سرکاری قیمت 256 روپے مقرر ہے لیکن مافیا ایل پی جی 256 روپے…

ایس ای سی پی، دسمبر میں 2095 کمپنیاں رجسٹرڈ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ماہ دسمبر میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، دسمبر 2023 میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جس کے بعد کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2 لاکھ 9604 ہوگئی۔ نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ 2ا رب60 کروڑ…

پہلی ششماہی، پاکستان کو 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض وصول

نگرن وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو گزشتہ 6ماہ کے دوران 8 ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد رقم قرضہ جات کی صورت میں وصول ہوئے ہیں۔ یہ تمام قرضہ جات عالمی مالیاتی فنڈ کی منظوری سے مختلف اداروں نے دیے اور…

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے 2045 ڈالر کی سطح پر آگئی اسی طرح مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 15 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت…

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.21 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کردی۔ اوگرا کے مطابق جنوری کےلیے ایل این جی کی قیمت جاری کی گئی ہے، سوئی ناردرن سسٹم پر جنوری میں ایل این جی 1.13…

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ

50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی بجائے یونائیٹڈ لانچ الائنس نامی نجی کمپنیوں نے روانہ کیا تھا۔ اس مشن کا نام پیریگرین…

فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے استحصال میں سہولت فراہم کرتے ہیں، رپورٹ

رپورٹ میں میٹا کے اندرونی حلقوں میں پیش کی گئی دستاویزات کا حوالہ دیا گیا ہے جو امریکی ریاست نیو میکسیکو کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے خلاف دائر مقدمے کے ساتھ جمع کرائی گئی تھیں۔ اس مقدمے میں نیو میکسیکو نے میٹا پر الزام عائد کیا…

گوگل کا سرکل ٹو سرچ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے ایک نیا فیچر سرکل ٹو سرچ متعارف کرایا ہے،اس فیچر سے صارفین اپنے فون میں کہیں بھی سرکل بنا کر یا ہائی لائٹ کرکے سرچ کرسکیں گے۔ یہ فیچر صرف اینڈرائیڈ فونز کے لیے متعارف کرایا جائے گا،آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے…

ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

ویسٹ انڈیز کو 2 مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانے والے ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے لیے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا…