ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

غیر ملکی لیگز کھیلنی ہیں تو پہلے فٹنس ثابت کریں، ٹیم مینجمنٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے واضح کیا کہ فٹنس مسائل سے دوچار پاکستانی کرکٹرز نسیم شاہ، محمد حسنین اور احسان اللہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کے خواہش مند ہیں جبکہ شاداب خان آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔ شاداب خان کی کلیئرنس اور…

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ٹی ٹوئنٹی، ایک تبدیلی کیساتھ قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ کرائسٹ چرچ میں آج ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے اعظم خان کی…

پاکستان اولمپک ہاکی کوالیفائر زکے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

مسقط میں جاری اولمپک کوالیفائرز کےایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ عمان میں ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے پول میچ میں دونوں ٹیموں نے 3-3 گول کیے جس کے بعد میچ…

ٹی ٹوئنٹی لیگز، فخر، نسیم شاہ سمیت کچھ کھلاڑیوں کو این او سی نہ مل سکا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیے جبکہ کچھ کھلاڑی محروم رہ گئے۔ انجری سے ری ہیب کرنے والے نسیم شاہ، محمد حسنین اور احسان اللہ کو…

مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔…

عدت میں نکاح کا کیس، ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہو ئے۔ سلمان اکرم راجہ نے عدالت میں کہا کہ…

پی ٹی آئی کے ٹی ٹی پی کی واپسی کے فیصلے نے ملک کو دہشتگردی میں دکھیلا،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) والوں کو واپس پاکستان بلانے کے فیصلے نے ملک کو ایک بار پھر سے دہشتگردی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اور مختلف اداروں سے…

بلاول اور شہباز شریف نے جعلی مقابلے کا ماحول بنایا ہوا ہے،سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بلاول اور شہبازشریف نے جعلی مقابلے کا ماحول بنایا ہوا ہے، یہ کہتے ہیں تیر اور شیر کا مقابلہ ہے لیکن یہ شیر نہیں بلی ہے۔ انہوں نے ڈیرہ الہ یار میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ تین بار…

پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر قیادت ایک بار پھر افضل مروت کے نشانے پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا کہ انہیں سندھ سے واپس بلانے کے نوٹیفکیشن سے بانی پی ٹی آئی نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پارٹی عہدے سے ہٹانے کے حوالے سے حامد خان نے جھوٹ بولا،…

پاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ

ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کی۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب سید رسول موسوی کو جواب دیا کہ آپ کےجذبات کا جواب دیتا ہوں پیارےبھائی رسول موسوی۔…