ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

حماس کو شکست نہيں دی جاسکی ، سابق صیہونی وزیراعظم کا اعتراف

صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر حملوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے اور حماس کو شکست نہيں ہوئی۔ فلسطینی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایہود باراک نے کہا کہ اسرائيلی فوج کو کچھ کامیابی ملنے کے باوجود حماس کو شکست…

جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ

حادثے جاپانی طیاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں لہٰذا اب ایک اور حادثہ جاپانی طیارے کے ساتھ ہوا ہے جس کی وجہ سے طیارے کو راستے میں سے ہی جاپان واپس جانا پڑا۔ مسافر بردار طیاروں میں دوران سفر مسافروں یا عملہ کے افراد کے ساتھ بدتمیزی اور…

روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولتنبرگ نے ڈاووس فورم سے…

جرمنی کھل کر صیہونیوں کی حمایت میں سامنے آ گیا

ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک صیہونیوں کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔ جرمنی کی حکومت…

یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جرائم کے سو سے زائد دن پورے ہونے اور چوبیس ہزار سے زائد…

شمالی کوریا کا زیر آب جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیر آب جوہری ہتھیاروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ڈرون کا ٹیسٹ کیا ہے جسے ’ہیئل 5-23 ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے پہلے بھی اس قسم کا ٹیسٹ کیا تھا تاہم تازہ ترین تجربے سے…

بھارت، طلبا کی کشتی ڈوبنے سے 14 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

حادثہ ریاست گجرات کے شہر ودودرہ کی ہرنی جھیل میں پیش آیا،جہاں نجی اسکول کے بچے پکنک منانے آئے تھے، حادثے کے وقت کشتی میں بچوں سمیت 27 افراد سوار تھے اور کسی نے بھی مبینہ طور پر لائف جیکٹ نہیں پہنی ہوئی تھی۔ حادثے میں 14 بچے اور 2…

یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز پر حملہ کامیاب رہا اور ہمارا میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگا، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ بحیرہ عرب اور بحیرہ احمر میں صیہونی بحری جہازوں اور مقبوضہ فلسطین کی…

حزب اللہ نے جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ ​​بندی کی امریکی تجویز کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ ​​بندی کے لیے امریکی صدر کے…

حماس کی القسام بریگیڈ نے مزید 5 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے غزہ پٹی میں خان یونس کے مشرق میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ کو راکٹوں سے نشانہ بنا کر 5 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ طولکرم کیمپ کے 30 گھنٹے کے محاصرے کے…