ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز برانیت پر زبردست حملہ

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے برانیت نامی فوجی مرکز پر براہ راست حملہ کیا ہے۔ میزائل سے کئے جانے والے اس حملے میں مذکورہ فوجی اڈے کو جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی رپورٹ ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اسی طرح اعلان کیا ہے کہ العباد فوجی اڈے کے…

24 گھنٹے کے دوران 17 صیہونی فوجی زخمی 2 کی حالت نازک

مقبوضہ النقب کے سوروکا اسپتال نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ کی جنگ میں زخمی ہونے والے مزید سترہ صیہونی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان صیہونی فوجیوں کا علاج و معالجہ جاری ہے جبکہ دو…

خلیج عدن،بحری جہاز پر ڈرون حملہ

ہندوستان کی بحریہ کے جہاز نے مارشل جزائر کے پرچم کے حامل بحری جہاز کی جانب سے کہ جس پر یہ ڈرون حملہ ہوا، مدد کی اپیل پر کارروائی کی۔ یاد رہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے شروع ہونے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے مابین جنگ جاری

صیہونی فوج نے غرب اردن کے شہر طولکرم میں نورشمس کیمپ پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔مطابق اس وقت دونوں طرف سے مسلح جھڑپيں جاری ہيں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کے بلڈوزر طولکرم کی سڑکوں سمیت…

ورکنگ مکمل ، پیپلز پارٹی آزاد ارکان سے ملکرحکومت بنائے گی ، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ آزاد ارکان پر نظر ہے، ہم نے اپنی ورکنگ پوری کرلی ہے، آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔ انہوں نےنوشہروفیروز میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف سمجھتے ہیں…

پاک ایران صورتحال پر غور کیلئے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق ایران کی صورتحال کے بعد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اپنا دورہ ڈیوس مختصر کرکے آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ اس حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بج کر 45 منٹ پر طلب کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق…

بھارت کےکول پلانٹ کی آلودہ ہوا پاکستان میں اسموگ کی باعث ہے، چینی ماہرین

چینی ماہرین نےلاہور میں اسموگ کے اسباب سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق بھارت کےکول پلانٹ سے آنے والی آلودہ ہوا پاکستان میں اسموگ کا باعث ہے۔ لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کی قیادت میں چینی ماہرین ماحولیات نے نگران…

نواز شریف مہنگائی کم کر نے کی سوچ سے دوچار ہیںمریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں، 28 مئی والے پاکستان کو سنوارنے والے اور 9 مئی والے اجاڑنے والے ہیں۔ انہوں نے حافظ آباد میں جلسےسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2 روپے میں روٹی دینے والے…

2017 میں مجھے نہ نکالا جاتا تو آج ملک میں مہنگائی نہ ہوتی، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا ہےکہ 2017 میں 5 ججوں نے 25 کروڑ عوام کے نمائندے کو فارغ کر دیا، اگر 2017 میں مجھے نہ نکالا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی، مہنگائی نہ ہوتی۔ انہوں نےحافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

داعش کس نے بنائی عراقی عوام کبھی نہیں بھولیں گے، آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ داعش کس نے بنائی عراقی عوام کبھی نہیں بھولیں گےبعض ممالک دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھ مضبوط کر کے مسلمانوں کو نقصان پہنچا کر اپنے مفادات اُٹھارہے۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد…