ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

رجب میں اخوت و بھائی چارہ کی فضا قائم کی جائے، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے ہفتہ وار درس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجب المرجب کے مہینہ میں ملکی سلامتی ، اخوت و بھائی چارہ کی فضا قائم کی جائے۔ تمام…

پیاز کی کم سے کم برآمدات کیلیے قیمت میں اضافہ کیا گیا، سیکرٹری تجارت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس ہوا، جس میں پیاز کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق غور کیا گیا۔ دوران اجلاس سیکرٹری تجارت نے کہا کہ پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اندازہ ہے۔ ہم نے پیاز کی کم سے کم بر آمدات کے لیے قیمتوں میں اضافہ کیا…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز کے…

ذوالفقار اور فہمیدہ مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

سندھ ہائیکوٹ میں سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے…

پختونخوا،پی پی، اے این پی، (ن) لیگ اور جے یو آئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہوسکی

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے پیپلزپارٹی، اے این پی، (ن) لیگ اور جے یو آئی (ف) کی ملاقاتوں کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے کہا ہےکہ جے یوآئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں پنجاب میں زیادہ سیٹیں…

عام انتخابات میں سکیورٹی کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم

نگران وزیراعظم کی جانب سے عام انتخابات کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں سیکرٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز شامل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر مواصلات کمیٹی کے کنوینرہوں گے اور کمیٹی 7…

مراد سعید نے ٹکٹ واپس کردیا، عدالت نے کاغذات نامزدگی کی درخواست نمٹادی

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تاہم آج سماعت کے دوران مراد سعید کے وکیل نے عدالت کو بتایا…

آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخوں کا نیا نظام متعارف کرایا جائیگا

ایس آئی ایف سی (خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل) کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کے پاس جمع کرایا ہے تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے منظوری…

پاکستان کی دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہاکہ دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا، دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22.67 فیصد اضافے سے 303 ملین ڈالرز رہیں۔ 50 فیصد ڈالرز رکھنے کی سہولت، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم…

کروم پر انکوگینٹو موڈ استعمال کرتے ہیں؟ تو گوگل کا یہ اعتراف جاننا ضروری ہے

متعدد افراد گوگل کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کو یہ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس طرح ان کی براؤزنگ سرگرمیوں یا ڈیٹا تک کسی کو رسائی حاصل نہیں ہوسکے گی۔ مگر یہ درست نہیں، کیونکہ انکوگنیٹو موڈ استعمال کرنے پر اگرچہ براؤزر آپ کی…