ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،اسٹیڈیم میں اعظم خان کی انٹری پر ریسلر ’بگ شو کا گانا لگنے پر پاکستانی ناراض

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈنیڈن میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ کھیلا گیا جس میں کیویز نے شاہینوں کو 45 رنز سے شکست دی۔ اس میچ کی ایک ویڈیو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سامنے آئی ہے جسے صارفین شیئر کررہے ہیں اور…

نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ کل ہوگی

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ 20 سے 22 جنوری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کھیلی جائے گی۔ جس میں ملک بھر مختلف تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ میں تین مختلف ایج کیٹگریز کے…

مینز بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ اور سڈنی سکسرز کا کوالیفائر میچ کل کوکھیلا جائے گا

برسبین ہیٹ اور سڈنی سکسرز کی ٹیموں کے درمیان بی بی ایل کا کوالیفائر میچ (کل) جمعہ کو کارارا اوول، کوئینز لینڈ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کاتیرہواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہےجس…

نیوزی لینڈ اور پاکستان کا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (کل)جمعہ کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 0-3…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

100 انڈیکس میں 1002 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس گھٹ کر 62 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ انڈیکس کی 63 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ 100 انڈیکس میں 1002 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس گھٹ کر 62…

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ، مقامی سطح پر استحکام

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 2032 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے دو لاکھ 13 ہزار 700 اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے،خیال رہےکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈنےگزشتہ ہفتے پاکستان کے اقتصادی جائزےکی منظوری دی تھی۔ تازہ قسط ملنے کے بعد پاکستان کو جاری کردہ رقم ایک اعشاریہ 9 ارب…

یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالرکا قرض رول اوور کردیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای نے دو ارب ڈالرکا قرض ایک سال کے لیے رول اوور کیا ہے،پاکستان کو یہ 2 ارب ڈالر جنوری میں یو اے ای کو ادا کرنا تھے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اس حوالے سے نگران وزیراعظم…

پاکستانی کمپنی کا عالمی کمپنی سے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام و ترقی کا معاہدہ

عالمی کمپنی ڈی پی ورلڈ اور پاکستانی کمپنی جے ڈبلیو ہولڈنگ کے درمیان خصوصی اقتصادی زونز کے قیام و ترقی کا معاہدہ طے پاگیا۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہاکہ معاہدےکےتحت خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی پر کام کیا جائےگا، دونوں کمپنیاں جدید…

امریکا میں خون جما دینے والی سردی، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔ امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، نیویارک، اوریگون، پنسلوانیا، ٹینیسی اور وسکونسن میں برفانی…