کراچی سے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 28 سیٹیں جیتیں گے،سعید غنی کا دعویٰ

0 85

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مرتبہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کراچی سے قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 27 سے 28 نشستیں جیتے گی۔

انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی مضبوطی یہ ہے کہ وہ اکیلی الیکشن لڑ رہی ہے اور ہمارے مخالفین ایک دوسرے سے اتحاد کیلئے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔

ایم کیو ایم جہاں 70 ہزار ووٹ لیتی تھی وہاں وہ 10 ہزار پر آ گئی ہے، ہمیں لوگ ہماری پچھلے پانچ چھ سال کی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.